حکومت کا 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کا (عوام دشمن) فیصلہ۔۔۔
حکومت اور شوگر مافیا کو زرمبادلہ(ڈالرز) مل جائیں گے۔
مگر
عام صارف کو چینی کی شارٹیج پیدا کر کے پھر لوٹا جائے گا۔
مارکیٹ سے اتنا بڑا اسٹاک نکلنے سے سپلائی چین متاثر ہوگی اور قیمتیں بڑھیں گی۔
شپمنٹ کی کوئی ڈیڈ لائن نا ہونے سے ملز کو مارکیٹ مینیپلیشن کا پورا موقع ملے گا۔
ایک اور ظلم یہ ہے کہ اس ایکسپورٹ سے ملنے والے فوری کیش فلو کو کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی سے مشروط بھی نہیں کیا گیا۔
شوگر مافیا۔۔۔کیونکہ ساری سیاسی جماعتوں میں اپنی نمائندگی رکھتا ہے لہذا ایسے فیصلے تو ہوتے ہی رہیں گے۔
(اسد آر چوہدری)
ایک امریکی شہری نے اپنی دادی کا پاسپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کیا، جس پر یروشلم-فلسطین میں واقع امریکی قونصل خانے کی مہر ہے، انہوں نے کہا کہ مہر میں دارالحکومت یروشلم کے آگے ملک کا نام فلسطین لکھا ہے، جو ہمیشہ تھا اورہمیشہ رہے گا—-
ویزہ پیج کے مطابق اس وقت کے قونصلر جنرل وینڈیلن تھے جو کہ 1960 سے 1962 تک یروشلم میں تعینات تھے یعنی یہ مہر اسرائیل کے قبضے سے بارہ چودہ سال بعد کی ہے لیکن اس کے باوجود یہ قونصل خانہ کسی حکومت کے تابع نہیں تھا واشنگٹن یروشلم کو اسرائیل کا تسلیم شدہ دارلحکومت نہیں مانتا تھا اس لیے مہر پر اسرائیل کی بجائے فلسطین ہی لکھا تھا، پھر فروری 1964 آیا اور اسرائیل نے کہا کہ جن امریکی پاسپورٹس پر یروشلم کے آگے ملک کی جگہ فلسطین لکھا ہوگا ان کو اسرائیل کا ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا اور اگلے ہی مہینے امریکی محکمہ خارجہ نے سرنڈر کر دیا اور مہر سے فلسطین کو ہٹا دیا گیا۔۔۔
Maryam Sahiba, as a supporter, I say this with sincerity: it’s not about the plane, it’s about timing, optics and sensitivity. When people are struggling to feed their families, those in positions of power are expected to show restraint—even when they can personally afford otherwise. You have done much that your supporters admire, but one insensitive image can overshadow a great deal of good work. Please keep people around you who understand the public mood. Leadership is not only about what you do; it is also about knowing what the moment demands. Please reflect not on whether you could do it, but whether, at this moment, you should.
کوئی گورنر بن رہا ہے، کوئی وزیراعلی بن رہا ہے، کوئی وزیراعظم بن رہا ہے، فیصلہ لوگ کوئی کرتے ہیں، نتیجہ کسی اور کے حق میں نکل رہا ہے، خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے۔
Dr Ashfaque H Khan says the $148 billion cost of 5-year IMF prescription for currency devaluation and interest rate is more than cost of War on Terror that Pakistan sustained in 13 years.
کل رحیم یار خان سے پیرا فورس کے تشدد کی فوٹیج آئی تھی اب یہ فوٹیج قصور سے سامنے آئی ہے۔ تشدد،لوٹ مار کے جس مقام پر ادارے 78 سال میں پہنچے ہیں پیرا وہاں 6 مہینوں میں پہنچ گئی ہے۔
@MirHamidazad@nadia_a_mirza 2013 میں اتفاق ہوا تھا سندھ کے سفر کا آج 13 سال بعدبھی صورتحال وہی ہے. یہ جو بندہ صفر کر کے آئے وی ہی محسوس کر سکتا ہے صورتحال کی سنگینی کو. ادھرہرگاؤں بستی والے نے اپنا ناقہ لگایا ہوتا ہے.بلخصوص پنجا اور کسی بھی غیر سندھی گاڑی کو دور سے روک دیتے ہیں بانس کے بیرئر سے.
@nadia_a_mirza آپ جتنے بھی کاغذات مکمل کر لیں سندھ میں اگر روک لیا تو رشوت کے بنا نہیں جاسکتے۔۔پچھلے ہفتے مجھ سے 5 ہزار لیا کہ بچوں نے دھوپ سے بچنے کے لیے شیڈ کیوں لگایا اور 5 لوگ کی اجازت ہے کار میں بچوں سمیت آپ چھ لوگ ہو۔۔
صبح ایک جاننے والے کا میسیج آیا جو اسلام آباد سے کراچی اپنی گاڑی میں جا رہا تھا کہ مہران ہائی وے پر پولیس نے روکا باوجود گاڑی کے کاغذات پورے ہونے کے بیس ہزار روپے ہتھیا لیے کہ کاغذات میں گڑبڑ ہے۔ ابھی تسلی کا میسیج کیا ہے تھا کہ دوبارہ میسیج آیا کہ ایک اور ناکے اور روک کر مزید رقم لے لی گئی۔ بھائی اگر کاغذات میں گڑبڑ ہے تو جانے کیوں دیا ؟ یہ حال ہے سندھ کا اس لیے کہتے ہے کہ سندھ کا سفر بہ راستہ گاڑی جتنا ممکن ہو گریز کریں۔ کچے کے ڈاکوؤں سے بچیں گے تو پولیس کے ڈاکو لوٹ لیں گے۔ پھر کہا جاتا ہے آپ سندھ حکومت کے خلاف ہیں بھائی لا قانونیت کے خلاف ہیں، کرپشن اور بد انتظامی کے خلاف ہیں۔
"واہ رے مقروض ملک کے حکمران زادے۔۔۔۔!"
احبابِ من ۔۔۔۔!
یہ کسی "عالمی شخصیت" کا پروٹوکول نہیں، اس ملک کے وزیراعظم کے صاحبزادہ ہیں، جس کا ہر فرد 1 لاکھ 37 ہزار 380 روپے کا مقروض ہے ۔۔۔۔!
جس ملک پر مجموعی قرضوں کا حجم 99 ہزار 500 ارب روپے اور بیرونی قرضے 138 ارب ڈالر ہیں ۔۔۔۔!
وہ ملک جہاں عام شہریوں کے معصوم بچے بہتر طبی سہولیات نا ملنے کے سبب مر جاتے ہیں ۔۔۔۔!
اور "تیل کے عالمی بحران" کی آڑ میں جہاں روز کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے
یہ حمزہ شہباز شریف ہیں، جو 2022 میں صرف 88 دن وزیر اعلیٰ پنجاب رہے۔۔۔۔!
موصوف آج "ملتان شریف" میں سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کے لیے تشریف لائے، جہاں انہیں یہ "پروٹوکول" دیا گیا، جس کی ایک جھلک اس وڈیو کلپ میں موجود ہے۔۔۔۔۔!
سلامت رہیں آپ سب میرے احباب ۔۔۔۔!
تیل کی قیمت عالمی منڈی میں کم ہو کر 106 ڈالر بیرل سے 92 ڈالر تک آچکی اس دوران پاکستان میں کم فقط چودہ پیسے کم ہوئی اور آپ انہوں نے تقریباً چار روپے لیٹر بڑھا دی کل جمعہ ہے کل برقرار رکھ کر سوموار تک عوام کو لوٹیں گے
شہباز شریف کی حکومت کے سامنے فرعون نیک پاک صاف نظر آتے ہیں
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کہہ رہی سب پاکستانیو کو بتا دو کہ ہم نے حکومت سے کہا کہ امیر پر ٹیکس لگائیں غریب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں
جبکہ ہماری حکمران اشرافیہ اس سے الٹ کرتی یہ الیٹ کو نواز رہی اور غریب کی کھال اتار رہی ہے
آئی ایم ایف نے سچ بتا دیا
رائیونڈ میں شالیمار ایکسپریس بریک فیل ہونے کے باعث پٹڑی سے اتر گئی۔ 9 ارب روپے کی مالیت سے لگزری مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو کاریں خریدنے کیلیے فنڈز ہیں لیکن ریلوے کی پٹری اور انجنوں کو درست حالت میں رکھنے کیلیے فنڈز نہیں ہیں۔