*عالمی سطح پر ماہرین کی شراکت داری سے پنجاب ایجوکیشن سیکٹر پلان دی نیو ڈیل 19-2018 کا اجراء*
این ڈی ایم اے کی شراکت سے زلزلہ و سیلاب کی زد میں آنے والے سکولز 6.2 ملین کی لاگت سے پنجاب کے سرکاری سکولز میں دوہزار کمپیوٹر و سائنس لیبارٹریز کی تعمیر ۔
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
پنجاب بھر کے سکولوں میں ضروری تعلیمی سہولیات کی فراہمی
16 اضلاع میں 400 لائبریریز، 2000 کمپیوٹر لیبارٹریز اور پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 2000 سائنس لیبارٹریز کی تعمیر و بحالی نیز پنجاب کے دس شہروں میں 100 ماڈل سکولوں کا قیام
#نیاپنجاب_تعلیم_کےساتھ
*پنجاب حکومت کے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
اساتذہ کی تقرری شفاف بنانے اور ان کا قیمتی وقت بچانے کیلئے آن لائن ٹرانسفر نظام متعارف۔جس کے تحت ایک ماہ میں صوبے میں 16753 اساتذہ کے تبادلے جبکہ بین الصوبائی ٹرانسفر کیلئے 3475 درخواستوں کا اندراج
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
پنجاب حکومت نے ایک سال میں تعلیم کے شعبے میں صرف انفراسٹرکچر بہتر بنانے کی بجائے انتظامی و قانونی اصلاحات اور "ہیومن ریسورس مینجمنٹ" بہتر بنانے پر توجہ دی جس کا مقصد انتخابات میں کامیابی نہیں تعلیمی نظام کو بہتر بنانا ہے
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*پنجاب حکومت کے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
اساتذہ کی تقرری شفاف بنانے اور ان کا قیمتی وقت بچانے کیلئے آن لائن ٹرانسفر نظام متعارف۔جس کے تحت ایک ماہ میں صوبے میں 16753 اساتذہ کے تبادلے بین الصوبائی ٹرانسفر کیلئے 3475 درخواستوں کا اندراج ہوا
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
حکومت پنجاب کی جانب سے 22 اضلاع میں کیے جانے والے اور 85 فیصد مثبت نتائج کے حامل سروے کی بناء پر مارچ 2020 سے پرائمری سطح تک ذریعہ تعلیم اردو میں کرنے کا فیصلہ۔
*پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
پرائمری سکولوں سے منسلک 2000 ہائی سکولوں میں بین الاقوامی سطح کی تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور صوبے میں یکساں نظام تعلیم اور مدرسہ کے طالبعلموں کو جدید ٹیکنالوجی سے مزین کرنے کے منصوبے پر کام جاری۔
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
14.36ملین روپے سے سکولوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ، پرائمری سطح پر لیٹریسی ریٹ کی بہتری، پوسٹ پرائمری ایجوکیشن کے نصاب میں جدت اور ہر طالبعلم کو معیاری نظام تعلیم تک یکساں مواقع کی فراہمی ضروری۔#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
22 اضلاع کے 719 سکولوں میں دوپہر کی کلاسز کا آغاز جن میں لڑکیوں کے داخلے کی شرع 52.5 فیصد۔ نیز پری پرائمری ایجوکیشن کو بہتر بنانے اور کچی جماعتوں تک کے لئے علیحدہ جگہ کی فراہمی
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
School Health & Nutrition Program: The program is aimed to ensure the health & balanced growth of students by fortifying their health-related & nutritional needs 3.4 Million Students of 27,000 Schools to be covered under this programme.
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
22 اضلاع کے 719 سکولوں میں دوپہر کی کلاسز کا آغاز جن میں لڑکیوں کے داخلے کی شرع 52.5 فیصد۔ نیز پری پرائمری ایجوکیشن کو بہتر بنانے اور کچی جماعتوں تک کے لئے علیحدہ جگہ کی فراہمی
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
قانونی اصلاحات کے ذریعے تعلیمی نظام میں پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے تحت معیاری تعلیمی نظام کا نفاذ۔ جس کے قیام سے نظام تعلیم تک آسان رسائی اب ممکن
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن پالیسی کا اجرا*
جس کے تحت جہلم اور ملتان میں اسپیشل ایجوکیشن سنٹرز اور 250 ملین سے زیادہ لاگت کے اسکولوں کی تعمیر و تجدید نو نیز سپیشل ایجوکیشن کے اداروں کے طالب علموں کے لیے 335 ملین سے ٹرانسپورٹ کا انتظام۔#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
*پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن پالیسی کا اجرا*
50 ملین سے مڈل لیول سپیشل ایجوکیشن سنٹرز کی سیکنڈری لیول ایجوکیشن پر اپگریڈیشن،ایسے ان کو لائبریری کے لیے 14 ملین روپے سے کتب کی فراہمی جبکہ معذور افراد کیلئے ووکیشنل ٹریننگ کی کپیسٹی بلڈنگ۔
#نیاپنجاب_تعلیم_کیساتھ
حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات*
آئی ایم ای ایس سسٹم کے ذریعے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں استحکام لانے کا منصوبہ اور سروس ڈیلیوری کے ارسال ایجوکیشن مینیجمنٹ بشمول سکول لیڈرشپ، سکول کونسل اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کی مضبوطی ممکن۔
#نیاپنجاب_تعلیم_کےساتھ