نیپال اور چین کی سرحد تبت کے ساتھ آنے والے اس تباھ کن سیلابی ریلی نہیں ایک ہنستا بستا شہر کھنڈرات میں تبدیل کردیا۔
اللہ کے عذاب کے ساتھ لوگوں کی غلطی تو دیکہیں کہ قدرتی آبی گذر گاہ کے دونوں اطراف منزلیں کھڑی کردی
بڑے کہتے ہیں پانی 100 سال بعد بہی اپنا راستہ نہیں بدلتا۔