*دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی خواہش پر انکی بلٹ پروف مرسیڈیز گاڑی کے نئے tyre میچنگ پوشش اور mats کے لیے وزارت خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ کی ضمنی گرانٹ طلب!
خیبر پختون خوا حکومت نے تمام سابق وزرائے اعلیٰ سے مراعات واپس لے لیں
”تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
اوورسیسز پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے اپنے پیسے خیبر بنک میں ٹرانسفر کرائیں اور
کے پی کے حکومت کو سپورٹ کریں، زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ یہ پیغام سب پردیسی بھائیوں تک پہنچ جائے....
افغانستان سے دہشت گرد نکلتے ہیں سوٹ بوٹ پہنتے ہیں پیروں میں مکیشن پہنتے ہیں اور اڑھائی سو کلومیٹر راولپنڈی کے سب سے حساس علاقے اڈیالہ جیل کے اندر داخل بھی ہو جاتے ہیں اسلحہ بھی اندر لے جاتے ہیں اور پھر انتہائی مہذب طریقے سے گرفتاری بھی دے دیتے ہیں ۔۔سوال ہے انہوں نے اڑھائی سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ہماری سکیورٹی فورسز کدھر تھیں؟ ؟
اج عالیہ حمزہ کو جیل میں 300 دن مکمل ہو گئے ہیں - خاتون وزیراعلی کے حلف اٹھاتے ہی جیل میں موجود پی ٹی ائی خواتین پر سختیاں بڑھ گئی , حمزہ شہباز کو ہرانے والی عالیہ حمزہ کو دیگر خواتین کے ساتھ جیل میں موجود سٹور روم شفٹ کر دیا گیا - عالیہ حمزہ کی جیل میں طبیعت خراب کئی دن سے شدید سر درد کی تکلیف لیکن جیل انتظامیہ کی بے حسی برقرار!
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈