عمران خان کے دور میں جو بل 3,000 روپے تھا
پہلے اسی بل کو 10,000 روپے سے اوپر پہنچایا
پھر اووربلنگ کے زریعے عوام سے اربوں روپےلوٹ لیے
پھر اسی لوٹ کے مال کا ایک چھوٹا حصہ عوام کو واپس لوٹا کر احسان جتلا دیا
اس سب کے باوجود عوام کو موصول ہونے والا بقیہ بل بدستور عمران خان کے دور سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔
ایسی گھٹیا کاروائی یہی حکمران خاندان ڈال سکتا ہے۔
عمران خان کے جلسوں کا بھی این او سی معطل کیا گیا کئی بار لیکن عمران خان ڈٹ جاتے تھے اور آخری لمحات پے حکومت کو مجبوراً جاری کرنا پڑتا تھا ۔۔۔۔۔
لیکن یہاں تو قیادت نے صبح صبح ہی جلسہ کینسل کر دیا جبکہ جلسہ رات کو تھا ۔۔۔
ہم لوگ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ پر ذرا غصہ کیا ہوا ہے ۔۔۔سارے فین کلب فورا ایکٹو ہو گئے ہیں ۔۔۔ایسے ہی جیسے گدھ موقع دیکھ کر بھاگے چلے آتے ہیں ۔۔۔تو ان سے گزارش ہے کہ اتنے بھی برے حالات نہیں کہ ہم ان لوگوں کو لیڈر مان لیں اور عمران خان کی جگہ دے دیں 😡
Message from PTI Chairman Imran Khan from Adiala Jail
July 5, 2024
1. As a believer in *Laa Ilaaha Illallah,* I will remain undeterred in the struggle for true freedom. Despite being confined for almost a year and enduring extreme heat, I will never submit to the tyrants of our time. I am ready to die in jail, but as long as I live, I will fight this battle.*
2. Under Article 25 of the Constitution, there should be no favoritism in case hearings. Qazi Faez Isa's bias has become evident. According to Justice Gulzar's five-member bench, Qazi Faez Isa cannot hear our cases. Despite our lawyers' repeated objections, his inclusion in every bench hearing our cases violates our constitutional and legal rights and the spirit of justice. If Justice Qazi Faez Isa does not resign, he should at least recuse himself from the benches.
3. If this fraudulent election is investigated, chief election commissioner will be tried under Article 6. The whole country knows the 2024 election was the biggest fraud in Pakistan's history, yet Chief Justice Qazi Faez Isa continues to heap praise on the Election Commission that conducted this fraudulent election. We are being sent to seek justice from this commission. I demand fresh elections under a new, impartial Election Commission.
The country is currently under the control of the king of the jungle. Institutional interference has wreaked havoc. Previously, Pakistan had a hybrid system, now it faces dictatorship, and prejudice and vengeance drive their action. Like the rest of Pakistan, Adiala Jail is also under their control, and the Superintendent of Jail works for the agencies.
While terrorism has returned, army colonels and majors are here in jail, more concerned about jail administration. Yesterday, on a colonel's orders, the Superintendent did not allow my team to meet me even after a three-hour wait. If the meeting had taken place, I would have resolved their differences. They think that such petty actions will weaken my party, but they’re mistaken. Nothing can weaken a party supported by the public.
I am considering a hunger strike, and if the establishment does not back off from the affairs of Adiala Jail and my cases, I will proceed with the strike.
Party leaders are instructed not to air their differences in public. Doing so deviates from our real purpose.
4. Negotiations happen when a solution is found. If we negotiate with Shehbaz Sharif, their government, built on fake Form 47, will collapse like a house of cards. The predators of this country wanted me to guarantee that I would not take action against them if I come to power. Of course, I refused!
Asim Munir has buried PML-N and PPP’s politics. What has happened to them should not happen even to an enemy.
5. The whole world sees what is happening in Pakistan. They form absurd narratives on Congress & UN resolutions while foolishly threatening to attack Afghanistan.
Law and order is a national matter. PTI will participate in the APC for the sake of the country and listen to stance of this illegitimate government. We have reservations about the Azam Istehkam Operation, as this operation will increase instability in the country.
Winning a war on a long border is impossible without the Afghan government's support. During our tenure, NDS and the Ghani government were aligned, yet I went to Afghanistan and engaged in talks. If you launch an operation against the Taliban, they will flee into Afghanistan. Without cooperation from Afghanistan, you cannot succeed in this operation. Why didn't Bilawal Bhutto and the current foreign minister go to Afghanistan? Restoring relations with Afghanistan is our immediate need.
1/2
اپکا حوصلا ہی ہمارے لیۓ بہت ہے کے الیکٹریک کبھی نہیں بیکے گی کیوں کے یہاں ہر ظالم لوگوں کا مفادات شامل ہے اور مجھے آپ پر فخر ہے آ پ کراچی میں رہنے والے لوگوں کا سوچتے ہیں اور اپنے حسیات سے بھر کر بھر پور مدد بھی کرتے سلام ہے سر آپکو اللّٰہ تعالٰی آپکو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین
جب 3 روپے 5 روپے یونٹ اس ہی ملک کے کسی حصے میں بجلی دی جاسکتی ہے تو میرے شہر نے کیا قصور کیا ہے �� حکومت سے مطالبہ ہے کہ شیخانی گروپ کو بجلی بنانے اور اس کی سپلائی کے لیئے لائسنس جاری کیا
کراچی والوں آپ سے نا نوٹ چاہیئے نا ووٹ چاہیئے بس دعا چاہیئے کہ ہم سستی بجلی سے آپ کے گھروں کو روشن کرسکیں
اڈیالہ جیل سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام
(5 جولائی 2024)
۱-
میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا ماننے والا ہوں۔ حقیقی آزادی کی جنگ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ایک سال ہونے والا ہے مجھے چکی میں ٹھہرایا ہوا ہے،سخت گرمی کے باوجود میں شکایت نہیں کروں گا۔میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا۔
۲-
آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت کیسز کی سماعت کے دوران پسند نا پسند نہیں ہونی چاہئے۔ قاضی فائز عیسٰی کا تعصب کھل کر سامنے آچکا ہے۔ جسٹس گلزار کے 5 رُکنی بینچ کے مطابق بھی قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیس نہیں سُن سکتے، جبکہ ہمارے وکلاء بھی بارہا اس امر پر اپنے اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے مقدمات کے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت نا صرف ہمارے آئینی و قانونی حق کے عین منافی ہے بلکہ انصاف کی روح کے بھی برخلاف ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر مستعفی نہیں ہوتے تو بنچز سے علیحدگی اختیار کرلیں۔
۳-
اگر اس فراڈ الیکشن کی تحقیقات ہو جاتی ہیں تو چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگ جائے گا۔پورا مُلک جانتا ہے کہ ۲۰۲۴ کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کی تعریف کررہے ہیں، جس الیکشن کمیشن نے ملک کا سب سے فراڈ الیکشن کرایا ہمیں انصاف کیلئے اُسی کے پاس بھیجا جا رہا ہے۔میں ایک نئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کے نیچے پھر سے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
ملک پر اس وقت جنگل کے بادشاہ کا تسلط ہے۔ ہر ادارے میں مداخلت نے ملک کا نظام درہم برہم کر رکھا ہے۔ پہلے پاکستان میں ہائبرڈ نظام تھا اب آمریت نافذ ہے۔ یہ لوگ تعصب اور انتقام کی آگ میں پاگل ہو چکے ہیں۔ پورے پاکستان کی طرح اڈیالہ جیل پر بھی ان کے ہرکاروں کا قبضہ ہے۔ سپرٹینڈنٹ جیل ایجنسیز کی نوکری کر رہا ہے۔ ملک میں دہشتگردی عروج پر ہے جبکہ ان کے کرنل اور میجر یہاں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کل جیل میں بیٹھے کرنل کی ایما پر سپرٹینڈنٹ جیل نے ۳ گھنٹے انتظار کے باوجود میری ٹیم کو مجھ سے ملاقات کی اجا��ت نہیں دی۔ اگر ملاقات ہوتی تو میں ان کے اختلافات ختم کروا دیتا۔ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے میری پارٹی کمزور ہوگی۔ جس پارٹی کو عوام کی حمایت حاصل ہو اسے کوئی جابرانہ ہتھکنڈہ کمزور نہیں کر سکتا۔
بھوک ہڑتال کے حوالے سے مشاورت کر رہا ہوں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ جیل کے معاملات اور میرے کیسز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کرتی تو بھوک ہڑتال کروں گا۔
پارٹی رہنماؤں کو میری ہدایات ہیں کہ اپنے اختلافات عوام میں لے کر نہ جائیں۔ اگر آپ اختلافات عوام میں لیکر جائیں گے تو آپ اپنے اصل مقصد سے ہٹ جائیں گے۔
۴-
مذاکرات تب ہوتے ہیں جب کسی مسئلے کا حل نکلے، ہم شہباز شری�� سے مذاکرات کریں گے تو جعلی فارم ۴۷ کے سہارے کھڑی اُن کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے گی۔ طاقتور طبقہ چاہتا تھا کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آکر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا۔
عاصم منیر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے، بجٹ کے بعد ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ان کے ساتھ وہ ہو گیا ہے جو دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہئے۔
۵-
اب ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ کانگریس اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مداخلت کا بیانیہ بناتے ہیں جبکہ خود افغانستان پر حملے کی احمقانہ دھمکیاں دیتے ہیں۔
امن و امان قومی معاملہ ہے، ملک کی خاطر تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کرے گی اور جعلی حکومت کا مؤقف سنے گی۔ عزم استحکام آپریشن پر ہمارے تحفظات موجود ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔
جب تک افغان حکومت ساتھ نہ دے طویل بارڈر پر یہ جنگ جیتنا ممکن نہیں، ہمارے دو�� میں این ڈی ایس اور غنی حکومت آپس میں ملے تھے، میں اس کے باوجود افغانستان گیا اور بات چیت کی۔آپ طالبان کے خلاف آپریشن کریں گے وہ بھاگ کر افغانستان کے اندر چلے جائیں گے، جب تک آپ کو افغانستان سے تعاون نہیں ملے گا آپ اس آپریشن میں کامیاب نہیں ہو سکتے- بلاول بھ��و اور موجودہ وزیر خارجہ افغانستان کیوں نہیں گئے؟ افغانستان سے تعلقات کی بحالی ہماری فوری ضرورت ہے ۔
1/2
Allah Talah tmhre nasle ko garak kre Begairat K-electric
#KElectricMafia 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
@KElectricPk
Na rat sakun h na subah na duphair na sham Begairat K-electric 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
@BBhuttoZardari
or Kal rat 5 minutes k liea light a rhi h phr 1.5 hour k liea light chale Gai phr ai dubara 10 minutes k bd chale Gai phr isi tarha puriii rat yhi chalta rha ... Allah garak kre Tm zalimoo ko or tmhre suhalaat karo ko Ameeen. 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
#kelectric#stopfreebajliforgovtoficer
@KElectricPk
Ye kha ka insaf h govt officer ko lakho rupaya ki bajli free provide ki jati h ... Or dusri taraf gareeb awam k upr falah falah falah falah tax k nam pr lakho rupaya ki bil behj di jati h ... Or Allah garak kre aesy nizam ko Eid k 3no din battareen loadshading ki h