میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا، پر میں نے تم کو دیکھا ھے۔ اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہوبہو تم جیسی ہوتی۔ اگر محبت بول سکتی تو اس کا لہجہ تمہاری طرح ہوتا۔ تمہیں پتا ھے تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ھے۔ تم وہ عطا ھو جس کا کوئی مول نہیں
تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں
دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا
عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
*محکمہ موسمیات نے پھر سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی*
*محکمہ موسمیات نے 18 جولائی سے 25 جولائی تک ملک بھر میں کہی موسلا دھار تو کہی شدید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی*
#RainAlert
India and Pakistan have today worked out an understanding on stoppage of firing and military action.
India has consistently maintained a firm and uncompromising stance against terrorism in all its forms and manifestations. It will continue to do so.