The martyrs of Jamiat Ulema-e-Islam in Bajaur proved that lives can be sacrificed for Islam, the country, and the nation. But we will never surrender in the face of those who spread violence and terror. Our resolve to stand against them remains unwavering.
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
⚠️ Urgent Announcement
Today at 4:00 PM, Team JUI will launch a coordinated social media trend to pay tribute to the Martyrs of JUI Bajaur, along with other campaign topics.
All friends and supporters are requested to join on time and ensure their active participation. Your timely engagement and support will help amplify our collective message.
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
اور وفاق و صوبوں میں آئینی اور سیاسی عہدوں پر موجودگی کیوں؟
جے یو آئی تو روز اول سے کہہ رہی ہے کہ یہ اسمبلیاں اور حکومتیں فارم47 کی پیداوار ہے۔۔۔
آئیے ہم پیپلز پارٹی کو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں۔
پارٹی کارکن مولوی حسین احمد کو فوری بازیاب کیا جائے
ایک عالم دین اور معزز شہری کا یوں راولپنڈی کے مصروف علاقے سے اغواء ہونا پنجاب حکومت کے دامن پر سیاہ دھبہ ہے
سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے فی الفور بازیاب کرائیں
پنجاب حکومت اور پولیس و دیگر سیکورٹی ادارے عوام کو تحفظ دینے میں ناکام کیوں ہیں؟
مولوی حسین احمد کو فوری بازیاب کرا کر واقعہ کی تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو بے نقاب کیا جائے
کارکن مشتعل نہ ہوں ۔ متاثرہ خاندان کے شانہ بشانہ رہیں ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
The blood of our martyrs spilled on the soil of Bajaur stands as a testament that Jamiat Ulema-e-Islam sacrificed lives for peace, but never compromised with oppression.
The blood of our martyrs spilled on the soil of Bajaur stands as a testament that Jamiat Ulema-e-Islam sacrificed lives for peace, but never compromised with oppression.
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
الحمدللہ جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں نے گندگی اور غلاظت کا تعفن زدہ منہ بزور بازو بند کردیا ۔ آپ سب کی مثالی کاوشوں کا تہہ دل سے شکریہ لیکن ہم نے ہر حال میں چوکنا اور بیدار رہنا ہے ۔ یوں ہی پہرہ دیتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز
@juidigitalpak#رہبر_ورہنما_مولانا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
ناظمِ اعلیٰ عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت مولانا عزیز الرحمٰن جالندھریؒ کے انتقال پر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا گہرے رنج و غم کا اظہار
مولانا عزیز الرحمٰن جالندھریؒ اور ان کے خانوادے کی تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت کے لیے گراں قدر اور ناقابلِ فراموش خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مولانا فضل الرحمٰن
مولانا عزیز الرحمٰن جالندھریؒ نے پوری زندگی اخلاص، استقامت اور بے لوث جذبے کے ساتھ عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ اور دفاع کی عظیم جدوجہد جاری رکھی۔ مولانا فضل الرحمٰن
مرحوم اکابرِ امت کی روشن روایات کے امین، اسلاف کے اعلیٰ اخلاق کا عملی نمونہ اور علم و عمل کی درخشاں شخصیت تھے۔ مولانا فضل الرحمٰن
مولانا عزیز الرحمٰن جالندھریؒ سادگی، عجز و انکساری، حسنِ اخلاق اور للّٰہیت کا حسین پیکر تھے، جن کی زندگی اہلِ علم و دین کے لیے قابلِ تقلید مثال ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
مرحوم کی دینی، ملی اور بالخصوص تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت کے لیے انجام دی گئی خدمات ایک روشن سرمایہ ہیں، جن کے مشن کو پوری ذمہ داری اور عزم کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمٰن
عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کے قائدین، کارکنان، علماء کرام اور ملک بھر کے مذہبی حلقے اس عظیم سانحے پر تعزیت اور ہمدردی کے مستحق ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
میں مرحوم کے اہلِ خانہ، لواحقین، تلامذہ، رفقاء اور تمام متعلقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن
اللہ تعالیٰ مولانا عزیز الرحمٰن جالندھریؒ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں اعلیٰ علیین میں بلند مقام عطا فرمائے، ان کی دینی خدمات کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اگر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
تو پھر کشمیری ماؤں کی گودیں کیوں اجاڑی جا رہی ہیں
یاد رکھو!وقت بدلتے دیر نہیں لگتی: ظُـلم کی ہر داستان کا جواب دینا ہوگا
#رہبر_ورہنما_مولانا