کبھی تشویش کہتی ہے
اندھیرا اب نہ جائے گا،
کبھی امید کہتی ہے
اجالا ہونے والا ہے،
کہانی ختم ھوگی یا
تماشا ہونے والا ہے ؟
کسے معلوم ہے محسن
یہاں کیا ہونے والا ہے(محسن نقوی)
@KhawajaMAsif یہ مسئلے کا مکمل نہیں بلکہ ادھورا بیان ہے۔ تنقید ضرور ہونی چاہیے، لیکن یہ سوال بھی اٹھنا چاہیے کہ افرادی قوت، وسائل اور نظام کی بہتری کے لیے حکومتوں نے کیا اقدامات کیے؟ اگر بنیادی مسائل حل نہیں کیے جائیں گے تو صرف محکموں پر تنقید سے عوامی مشکلات کم نہیں ہوں گی۔
@KhawajaMAsif دوسری طرف جو مستقل عملہ موجود ہے، اس سے مسلسل بڑھتے ہوئے کام کا بوجھ اٹھانے کی توقع رکھی جاتی ہے۔
اگر حکومتیں برسوں تک محکموں میں نئی بھرتیاں نہ کریں، انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر توجہ نہ دیں اور پھر تمام خرابیوں کا ذمہ دار صرف محکموں کو ٹھہرائیں
@KhawajaMAsif حقیقت یہ ہے کہ کئی کئی سال پرانے ٹرانسفارمرز اور وسیع نیٹ ورک کو سنبھالنے کے لیے نئی بھرتیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ نتیجتاً بہت سا کام پرائیویٹ لیبر اور ٹھیکیداروں سے کروایا جاتا ہے، جنہیں ان کی طلب کے مطابق ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں۔
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب، آپ نے یہ تو نشاندہی کر دی کہ ٹرانسفارمر کی مرمت کے عوض 80 ہزار روپے لیے گئے اور رسید نہیں دی گئی۔ لیکن کیا آپ یہ بھی بتائیں گے کہ واپڈا اور لیسکو کے پاس آج ٹرانسفارمرز کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے مطلوبہ افرادی قوت موجود ہے؟
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
@naziagoraya اپکے مشورے پر پہلے ہی عمل کر چکا ہوں، اپکے ہی ڈیپارٹمنٹ کو خیر باد کیا تھا۔ اب الحمدللہ سب خیر ہے فیملی بھی بلا لی ہے اور مذید کوشش بھی جاری ہے
32 سیکنڈ کے اس کلپ میں ہمارے پی ٹی آئی کے دوستوں کا پورا بیانیہ زمیں بوس ہو رہا ہے۔
سب سے خوبصورت بات سہراب برکت صاحب کی ہنسی ہے 😇
دیکھئے۔۔ لطف آئے گا۔
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ سید مزمل شاہ نے شفاء یوسفزئی کو پورا شفایاب کردیا ہے اور اس ویڈیو دوران آپ نے گفتگو شاہ جی کی سننی ہے اور فوکس یوسفزئی کے بوتھے پر کرنا ہے
شاہ جی آپ نے تہہ لگا کر تہہ لگا دی ہے
🔴 ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور صحافیوں کی یاد میں 15,000 سے زائد جوتوں کے جوڑے نمائش کے طور پر رکھے گئے۔
آپ سب بلاجواز محترمہ سارہ تاثیر صاحبہ پر ناراض ہو رہے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اپنی رگوں میں دوڑنے والے خون کے مطابق 100 فیصد درست کہا ہے۔
ایک بزرگ سیاستدان فرماتے ہیں کہ مرد اور عورت دونوں جب شراب اور سور کا گوشت کھانے کے بعد جسمانی تعلقات قائم کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جو باقی لوگوں کو انکی شکل و صورت، جسمانی ساخت کی بنیاد پر طنز و تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
When your father was assassinated he was out of Lahore, returned and went straight to his home. Consoled and supported the family and pursued the case as CM Punjab.
He had the same inches then as well.
If you can’t value who stood by you in tough times, at least don’t be mean.
بریکنگ نیوز
برطانوی میڈیا چینل BBC نے فلسطین میں 160 ایسے کیسز کی وڈیو شہادتیں اکٹھی کی ہیں جس میں اسرائیلی فوج IDF کے سپاہی شوقیہ فلسطینی بچوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہیں.
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے سر میں گولی مار کر انہیں قتل کرنا اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ for fun بن چکا ہے.