ہم کبھی نہیں بھولیں گے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے سائے تلے ہمارے تین ساتھی حنیف پشتین، نوراللہ ترین اور فرید آفریدی کو پشاور میں گرفتار کر کے مہینوں تک جبری لاپتہ رکھ کے انتہائی ظلم اور ذلت کے ساتھ رکھا جارہا ہے ۔
پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے جب بھی ہمارے ساتھیوں کی جبری گمشدگی اور صوبے میں جاری بدامنی کے حوالے سے سوال کیا جائے تو ان کا جواب ہوتا ہے: "ہم بے بس ہیں۔" “ عالم پہ سہ دے او سید گل پہ سہ دے”
یہ جملہ کہہ کر یہ لوگ خود عوام میں پی ٹی آئی سے لاتعلقی پیدا کر رہے ہیں، کیونکہ مستقبل میں عوام کے ذہنوں میں یہی "بے بسی" بطور ثبوت محفوظ ہو چکی ہوگی۔
شرم کی بات تو یہ ہے کہ یہی لوگ وفاق پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان کو ذلت آمیز طریقے سے رکھا ہے پر خود یہاں صوبے میں سیاسی عمائیدین کے ساتھ رویہ پر غور نہیں کرتے ۔
آخر میں ہم صرف پی ٹی آئی کے حامیوں کو یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ 'جو بویا ہے وہی کاٹو گے ۔
نواب اکبر بگٹی کے قاتل اس بہیمانہ جرم کے ذریعے بلوچ قومی تحریک کو دبانا چاہتے تھے لیکن شہید کے خون سے قومی تحریک کی آبیاری ہوئی اور وہ پھیل کر ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی ،
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
#NawabAkbarKhanBugti
آج پاکستانی جیٹ طیاروں نے سنٹرل کرم چمکنی گنداو میں بمباری کی ،جس کی نتیجے میں امین خان اور عاشق خان قتل جبکہ اسحاق نامی شخص زخمی ہوا۔ بمباری میں درجنوں بھیڑ بکریاں بھی ہلاک ہوئیں۔
مقامی افراد
#StopStateTerrorism#StopPashtunGenocide
شہید گیلامن وزیر کے دوسرے برسی اور شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی کے موقع پر پشاور یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے پشتون اسٹوڈنٹس کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں شہید گیلامن وزیر اور شہید مولانا خانزیب کی زندگی، جدوجہد اور خدمات پر گفتگو کی گئی۔
اس کے علاوہ پشتون وطن میں جاری دہشت گردی، آج جنوبی اور شمالی وزیرستان میں ہونے والے کاپٹر ڈرون حملوں، اور جنوبی پختونخوا میں جاری دھرنے کے حوالے سے بھی مختصر گفتگو ,,
#RememberingGilamanWazir
#RememberingMaulanaKhanZeb
#SavePashtunLives
In Pakistan, if you speak up for your people, their rights, and justice, you get humiliation and handcuffs. But there will be many more Ali Wazirs. The fire he lit won’t be extinguished.
#ReleaseAliWazir@noormullakhail5@PTMisTiger
Pakistani authorities must take immediate steps to deescalate the situation and practice restraint and strict adherence to international standards on the use of force.
https://t.co/Dwlq5CAKbi
A professional body, the Royal Television Society (RTS), announced during its television awards ceremony that Yalda Hakim, the Afghan-Australian presenter of Sky News, won the Network Presenter of the Year award among 20 competitive categories.
The organization said that the BBC led the way with seven awards, while Sky News followed with five wins. The channel was also named News Channel of the Year.
#TOLOnews_English
Afghan Canadians in Toronto Issue Resolution Condemning Pakistan’s Air Attacks on Afghanistan
Afghan Canadians gathered in Toronto on March 3, 2026, issued a resolution strongly condemning Pakistan’s ongoing air strikes and violations of Afghanistan’s territory and airspace, calling on the international community to take urgent action to uphold international law and protect Afghan sovereignty.
#Toronto #Afghanistan #Pakistan #Airstrikes