@chedetofficial ‘اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ’ ۔ اللہﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.آمین
عثمان بن حنیف رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: آپ دعا فرما دیجئیے کہ اللہ مجھے عافیت دے، آپ نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو میں دعا کروں اور اگر چاہو تو صبر کیے رہو، کیونکہ یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے“۔ اس نے کہا: دعا ہی کر دیجئیے،
تو آپ نے اسے حکم دیا کہ وہ وضو کرے، اور اچھی طرح سے وضو کرے اور یہ دعا پڑھ کر دعا کرے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّكَ، مُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، إِنِّي تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى لِيَ، اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِيَّ
”اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو نبی رحمت ہیں کے وسیلے سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں،
میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے اپنی اس ضرورت میں اپنے رب کی طرف توجہ کی ہے تاکہ تو اے اللہ! میری یہ ضرورت پوری کر دے
تو اے اللہ تو میرے بارے میں ان کی شفاعت قبول فرما
سنن ابن ماجه 1385-صحيح
مسند احمد 17240- صحيح
جامع ترمزی 3578 -صحيح
ہمارے پیارے ملک میں اکثر لوگ روزی کمانے کیلئے تڑپ رہے ہیں اور بعض مسلط شدہ لوگ 11 ارب کے جہازوں میں سفر کرکے مزے اڑا رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔سوئ ہوئ قوم بھی زندہ باد
Over 300 rice bags spilled across the road after a heavy truck failed to navigate a curve in E.#China's Jiangxi Province, police and locals jumped in to rescue the cargo and covered it with a tarp before the approaching rain – #teamwork saved it all.