On February 8, 2024, the people of Pakistan voiced their opposition to oppression and fascism. Now, as Pakistanis, we find ourselves at a crucial juncture will we be able to stop the oppressors. Only time will tell.
📢BREAKING: U.S. taxpayers fund military training programs for Pakistan's armed forces with zero human rights conditions.
@RepMcGovern and @RepJoeWilson have reintroduced a bipartisan amendment conditioning U.S. military training funds (IMET) to Pakistan on human rights standards.
It may face an uphill battle, but this is how change gets built: one vote, one record, one amendment at a time.
This is what oversight looks like. This is what accountability looks like.
@TLHumanRights@HouseForeignGOP@HASCDemocrats@HASCRepublicans@Alliance4PJ
#IMETAccountability #Pakistan #HumanRights
Hay mübarekler
İsrailli silah üreticisi Elbit Systems'in Almanya'daki tesisine baskın düzenleyerek oradaki ekipmanları imha ettiler. Elbit Systems'in silahları Gazze soykırımında kullanılmıştı.
Ulm5 olarak bilinen beş aktivist bu suçtan yargılanıyor. Mahkeme salonu alkışlarla yankılanıyor.
İsrail’in Gazze’de kullandığı soykırım silahlarının üretildiği yazılım sistemlerini çökertmek için “operasyon çeken” 5 aktivist Almanya’da yargılanıyor.
Gizli kahramanlar ve insanlığın yüzakı güzel insanlar onlar.
اگر آپکے پاس آسٹریلیوی یا کسی یورپی ملک کا پاسپورٹ ہے اور آپکا پاکستانی فورسسز کے ہاتھوں قتل ہوجاتا ہے تو پورے صوبے کی سب سے سخت لہجے والے افسران آپکے والدین سے بھی ملیں گے قبر پر پھول بھی چڑھائیں گے پریس کانفرنس کر کر کے انصاف کا یقین بھی دلائیں گے۔
لیکن
اگر آپ پکے پاس بس پاکستان کا شناختی کارڈ ہے اور آپکو قتل کردیا جاتا ہے تو آپکی لاش بھی لواحقین کے حوالے نہیں کیجائے گی بلکہ لواحقین کو بس بتادیا جائیگا کہ دفنا دیا ہے اور اسکا نام بھی مت لینا ورنہ پورا خاندان اٹھوا لیں گے
They raped a man.
They gang-raped him.
They raped him so brutally that he had to be hospitalized.
Doctors documented the injuries.
The video of the assault was leaked.
Now the rapists are free.
This is not just unlawful and immoral. It is sick!
#ThisIsIsrael
آپ کو لگتا ہے کہ ایک دن آپ سو کر اٹھیں گے عدالتیں انصاف کررہی ہوں گی ، ملک کرپشن سے پاک ہوچکا ہوگا ، فوج چھاونیوں میں ہوگی ، ہر کوئی اپنا فرض احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہوگا؟
یا یوں کہہ لیجیے کہ ایسا کیا ہوگا کہ عدالتیں انصاف کرنا شروع ہوجائیں گی ، ملک کرپشن سے پاک ہوجائے گا اور ہر کوئی اپنی ذمہ داری ادا کرے گا؟ ایسا کیا ہوگا؟
عاصم منیر کی آخرت کے روز گواہی دیں گے کہ ؛
نہتے لوگوں پر سرعام گولیاں چلوائیں
بے گناہ لوگوں پر ناجائز مقدمات بنوائے
نہتے لوگوں کو اغواء کرکے ان پر تشدد کیا
تنقید کرنے والوں کو اغواء کرکے لاپتہ کیا
عوام کا مینڈیٹ بندوق کی نوک پر چھینا
اپنے سالے بھائیوں بھتیجے ماموں پورے خاندان کو نوازا
ٹریفک حادثے میں مرنے والوں کو بھی نہ بخشا
ہزاروں لاکھوں مہاجرین کو بے دخل کیا
درجنوں بچوں پت ڈرون حملے کرکے انہیں شہید کیا
جھوٹ اور بے ایمانی کا سرعام بازار لگایا
کینیڈا میں مقیم کسی اوورسیز پاکستانی کو سہیل ظفر چٹھہ کے خلاف کسی کینیڈین ادارے میں درخواست دینی چاہیے کہ مذکورہ شخص معلوم نہیں کس بنیاد پر کینیڈا رہائش پذیر رہا ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہاں چلا جائے گا اور درحقیقت یہ شخص پاکستان میں قاتلوں کے جتھے کا سربراہ ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی سمیت مختلف اخبارات میں چھپنے والی سٹوریز ، کئی مقتولین کے اہلخانہ کے ویڈیو بیانات اور ہر کیس کی ملتی جلتی کہانیاں و دیگر ثبوت سوشل میڈیا اکٹھے کرکے مہیا کرسکتا ہے۔
Why do we need an investigation now? CCD supporters always said that courts and commissions don’t work and that CCD gives justice on the spot. So why are they not asking for this officer to be shot for killing an innocent child? Why do they suddenly want an investigation and court process when one of their own is involved?
یزیدیت کی انتہا
آزاد پتن سمیت آزادکشمیر کے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کو کھانے پینے کے سامان اور زندگی بچانے والی ادویات سے زبردستی روکا جا رہا ہے۔ بیماروں کو دوا اور بچوں کو نوالے سے محروم کرنا فرعونیت کی بدترین مثال ہے۔ ہم اس غیر انسانی اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اربابِ اختیار سے پوچھتے ہیں کہ کیا معصوم شہریوں کے سینوں پر گولیاں چلوا کر بھی دل نہیں بھرا جو اب ان سے جینے کا بنیادی حق اور سانسیں بھی چھینی جا رہی ہیں؟
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
احسان اقبال کا “اڑان پاکستان” پہلے ہی کریش کر چکا ہے!
داسو ڈیم
•باقی لاگت (Throwforward): 620 ارب روپے
•بجٹ میں مختص رقم: 15 ارب روپے
•تکمیل کا تخمینی عرصہ: 41 سال
دیامر بھاشا ڈیم
•باقی لاگت (Throwforward): 270 ارب روپے
•بجٹ میں مختص رقم: 10 ارب روپے
•تکمیل کا تخمینی عرصہ: 27 سال
شہباز شریف، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب قوم کو جواب دیں؛ کیا پاکستان کے اہم ترین ڈیم 2050 اور 2060 کی دہائیوں میں مکمل ہوں گے؟
Bessent, Cruz, Musk, Kushner Among Leaked Member List of Secret Society
A massive data leak exposed Dialog, a secretive society for over 200 global elites, revealing off-the-record retreats and a matchmaking app.
https://t.co/CNvsPomzR7