وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی فیملی کینیڈا میں رہتی ہے ۔ ان کے بچے وہاں زیرتعلیم ہیں ۔ یہ کینیڈا گئے تو وہاں ایک بینک میں لائن میں لگے ۔ پھر نمبر آیا تو بریک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو آدھا گھنٹہ انتظار کرنا پڑا ۔ یہی وزیراعلیٰ سندھ میں 20 بیس گاڑوں کے پروٹوکول میں سفر کرتے ہیں کیوں کہ سندھ ان کی دھرتی ماں ہے ۔ لیکن اس دھرتی ماں کے تعلیمی ادارے اس قابل نہیں چھوڑے ہیں کہ ان کے بچے ان میں پڑھ سکیں یا ان کی فیملی سندھ میں رہ سکے ۔
جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی لانگ مارچ کراچی سے ٹرین کے ذریعے روانہ ہوگیا۔
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن قیادت کر رہے ہیں اور خود بھی اکانومی کلاس میں سفر کر رہے ہیں،
جبکہ جماعتِ اسلامی کی مرکزی قیادت بھی اُن کے ہمراہ ہے۔
عوام کے مسئلے پر احتجاج بھی عوام کے ساتھ۔..
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September