عمران خان نے میانوالی میں 3 ارب روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال بنوایا، لیکن اس ہسپتال سے ان کے نام کی تختی اتار کر موجودہ حکومت نے انتہائی کم ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ موجودہ نظام کی ذہنی پستی کیا ہو چکی ہے کہ خود کچھ کرنے کی بجائے عمران خان جیسے قومی ہیرو کے نام پر کریڈٹ مٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
پاکستان ریلوے آپ کے پارسلز کی کیسے بے توقیری کرتی ہے لوگوں کا قیمتی سامان ان پارسلز میں ہوتا ہے ریلوے کو شرم کرنی چاہیے ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے لوگوں کے قیمتی سامان کی حفاظت کرنی چاہیے
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
سرگودھا کیس کے مرکزی ملزم ارسلان کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹے کے ساتھ ملوث باقی چار لوگوں کو بھی یہی سزا دی جائے ، ساتھ یہ بھی کہا کہ سٹور کے مالک سے بچی کے والد کا جگھڑا چل رہا تھا انہوں نے ہی بیٹے سے یہ کام کروایا، ا�� کیس پر تحقیقات ہونے کی ضرورت ہے تاکہ باقی ملزمان بچ کر نہ جا ے
حکومت کو پاکستان سے انٹرنیشنل ای کامرس پروڈکٹ شپنگ کورئیر کی طرف بھی توجہ دینا ہوگی،
ہمارے ہمسائے ممالک سے ایک کلوگرام کے اندر پیکج US میں صرف 6,7 ڈالر میں چلا جاتا ہے،
جبکہ ہمارے ہاں وہی پیکج 40 سے 50 ڈالر میں کاسٹ کرتا ہے،
ہمارے پاس بے تحاشا پروڈکٹس ہیں جو ہم آرڈر آنے پر ڈائریکٹ پاکستان سے US, UK , Europe بھیج کر اپنے ای کامرس بزنسز کو کئی گنا بڑھا سکتے ہ��ں۔۔
اور سالانہ کروڑوں ڈالرز پاکستان میں لا سکتے ہیں۔۔
یہ بہت ضروری ماڈل ہے جسے جلدی توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔
آج میں سکردو جا رہا تھا، جہاں 7 جون کو انتخابات ہو رہے ہیں۔ وہاں حکومتی وزراء پہلے سے موجود ہیں، حالانکہ وزراء انتخابی مہم نہیں چلا سکتے۔ میری صبح ساڑھے 9 بجے فلائٹ تھی، مگر ایئرپورٹ جانے والی سڑک بلاک کر دی گئی۔ ڈی ایس پی سمیت پولیس کی بھاری نفری مجھے روکنے کے لیے تعینات تھی۔ سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ پنجاب پولیس کیسے مجھے گلگت بلتستان جانے سے روک سکتی ہے؟ پنجاب پولیس نے انتہائی غیر اخلاقی حرکت کی۔ میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہوں، جبکہ یہ ایک وفاقی معاملہ ہے۔ بلاول بھٹو بھی وہاں گئے، وزیراعظم نے بھی وہاں جا کر اعلانات کیے، اور پیپلز پارٹی و ن لیگ کی پوری فوجِ ظفر موج وہاں بیٹھی ہوئی ہے، مگر پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ ہمارے صوبائی صدر جنید اکبر کو صوبہ بدر کیا گیا۔ یہ کس قسم کا نقشہ پیش کیا جا رہا ہے۔
ایک ریاست، دو دستور — نامنظور! نامنظور!
رجیم چینج کے کرداروں نے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ آج ایک ہی ریاست میں قانون اور انصاف کے الگ الگ معیار نظر آ رہے ہیں۔
اوپر ویڈیو میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو سکردو پہنچنے پر شاہانہ پروٹوکول دیا جا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب سابق اسپیکر قومی اسمبلی ��سدقیصر انتخابی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد سے اسکردو کی فلائٹ تھی۔ پنجاب پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہونے دیا اور ایئرپورٹ کے داخلی راستے بند کر دیے، جس کے باعث عام عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب پولیس نے مجھے پرواز کے اڑان بھرنے تک زیرِ حراست رکھا۔
یہ سب حرامخور ملے ہوۓ تھے ورنہ سائفر کی کاپی چیف جسٹس کو بھی بیجھی گئی تھی، نیشنل سیکیورٹی کونسل رکھی گئی ، پارلیمان کے سامنے رکھی ان کیمرہ میٹنگ میں تو اپوزیشن لیڈران ہی نہیں آۓ ۔۔
یہ سب ملک و قوم کے غدار ہیں ۔۔۔
اپریل 2022 میں جب PTI کی حکومت گئی ملک کا ٹوٹل قرض 44 ہزار ارب روپے تھا، آج ملک کا قرض 81 ہزار ارب روپے ہے، PTI کے 4 سال میں 19 ہزار ارب روپے قرض بڑھا، موجودہ حکومت کے 4 سال میں 37 ہزار ارب روپے قرض بڑھا۔ محمد زبیر