”اسٹبلشمنٹ کیلئے تالیاں بجاؤ گے؟“
اگر #DGPMLN قوم کے جذبات کے بارے میں اپنے Boss کو کوئی بریف بھیجنا چاہتے ہیں تو وہ پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کی یہ ویڈیو بھیج دیں۔
@AsadAToor@Cristiano Here come the Ronaldo fanboys with their usual Messi hate. 🤡 Argentina plays as a unit; Portugal plays for themselves. Ronaldo is world-class, but he’s not Messi—the debate was over years ago. Now they’re using the Egypt argument? The desperation is real
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
@OfficialDPRPP The law has been made a mockery. People's lives are ruined, the CCD is busy killing, and police only serve the elite. If this wasn't an Australian family, the authorities wouldn't even be giving an explanation. Countless innocent lives are on your hands. Shame on you
Deeply disappointed with @RoyalMail' s carelessness. Sent a parcel on the 23rd April via Next Day Guarantee. Neither did the recipient receive it, nor was it returned to me. Where on earth is my parcel? Highly irresponsible service! 😡
آج کوئٹہ میں بلیلی کسٹم کے مقام پر ایف سی کے میجر حیدر مروت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور انصاف یوتھ ونگ کے ایڈوائزر حاجی گل خان اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ پر سرعام وحشیانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔
اس بزدلانہ تشدد کے نتیجے میں عصمت اچکزئی کے دونوں پاؤں توڑ دیے گئے، جبکہ حاجی گل خان کے بیٹے اور بھانجے شدید زخمی ہوئے۔ صرف سیاسی وابستگی اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کی پاداش میں سرکاری افسر کی غنڈہ گردی اور بربریت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان کے ہوٹل پر تحریک انصاف کا جھنڈا اور عمران خان کی تصاویر لگی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف مقتدر حلقوں، حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ قانون کی بالادستی یقینی بناتے ہوئے میجر حیدر مروت کو فوری طور پر عہدے سے معطل کیا جائے اور واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اعلیٰ سطح کی انکوائری شروع کی جائے۔ شہریوں کے جان و مال کے محافظوں کی جانب سے اختیارات کا سنگین غلط استعمال صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بگاڑنے کا سبب بنے گا۔
آئین و قانون کی پاسداری کا تقاضا ہے کہ ریاست طاقت کے ناجائز استعمال کا فوری نوٹس لے اور ملوث افراد کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
اگر عمران خان نے امریکہ کو ہوائی اڈے دینے پر absolutely not نہ کہا ہوتا تو آج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر پا رہے ہوتے - تب بھی پاکستان زندہ باد تھا اور آج بھی زندہ باد ہے اور ہمیشہ زندہ باد رہے گا انشاء اللہ 🇵🇰🇵🇰❤️❤️
الحمداللّہ آج پاکستان کی عزت میں بے انتہا اضافہ ہوا، بس یہ یاد رکھئیے گا عمران خان نے ملک کی خاطر جلسہ کینسل کرنے کا کہہ دہا اور جب خان کے دور میں OIC ہو رہی تھی تب یہ کم ظرف لوگ دھمکیاں دے رہےتھے ۔۔
فرق جان کر جیو ۔۔۔
لاہور کے تھانہ ہئیر کی حدود میں واقع ایس جے گارڈن سوسائٹی کی انتظامیہ کی جانب سے شہری پر مبینہ تشدد،شہری کے مطابق سوسائٹی انتظامیہ نے سوسائٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر تشدد کیا۔
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥
ایم ایف جیسے ٹاوٹ جو کل تک بتا رہے تھے کہ 137 روپے فی لیٹر قیمت بڑھانا ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے کیوں ضروری تھا ، آج بتائیں گے کہ 80 روپے کم کرنا کیوں بہت بڑا احسان عظیم ہے
یہ کیسے جاہل حکمران ہیں۔ یہ عوام کو غلام سمجھتے ہیں ۔ یہ جو فری ٹرانسپورٹ کی ہے اسکے بجائے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرتے ۔ نہیں لوگوں کو باور کرنا ہے کے ہم احسان کر رہے ہیں ۔آپ غلام ہیں ایسے ہی خیرات پہ گزارا کریں
وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان، ایسی ہیں ہماری وزیراعلی جن کو ہر وقت غریب عوام کا فکر رہتا ہے