@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
آخرکار پنجاب کے ملازمین سے ہی زیادتی کیوں کی جا رہی ہے؟ تنخواہوں/پینشن میں اضافہ نہ ہونے کے برابر، اوپر سے LPR کی صورت میں نقصان،عرصہ 10 سال سے میرٹ پر بھرتی اساتذہ کو تاحال مستقل نہیں کیا گیا جبکہ اس طرح کا رویہ پورےملک میں کسی جگہ نہیں دیکھایا گیا
@DrMuradPTI حق دار لوگوں کی بلا وجہ حق غصبی کرنے پر بد ��عا ئیں تو ملنا ہی تھیں ۔ یہ عارضی قوت جو آپ کو ملی تھی آپ نے اس عرصہ میں میرٹ پر بھرتی ایس۔ایس۔ایز اور اے۔ای۔اوز کی ایک نہ سنی، اور اپنے عرصہ میں انھیں ذہنی اضطراب کا شکار ہی بنائے رکھا۔
#SSEsAEOsZindabad
@ChParvezElahi آپ بھی پنجاب کے مامے بنتے ہیں آپ نے بھی تو پنجاب کے SSEs_AEOS#
کواختیارات ہاتھ میں ہوتے ہوئے ریگولر نہ کیا آپکی یہ ظالمانہ کاروائی ان شاءاللہ #الیکشن23 میں یاد رکھی جائے گی. جبکہ خیبرپختونخوا جن کےحکمران عوام سے مخلص تھے انہوں نہ صرف اساتذہ کو ریگولر کیا بلکہ اپگریڈ بھی کیا
@DrMuradPTI جان چھوڑ دیں اس بیچاری عوام کی، صرف جھوٹے لارے دلاسے دیئے آپ نے ۔5 سال کافی عرصہ ہوتا، کچھ بھی نہ ہوا آپ سے، وہ بھی نہ ہو سکا جو سراسر آپ کے اختیار میں تھ۔
#SSEs_AEOs_Zindabad
@NAVEEDDEERATH End of black regim of @ChParvezElahi and @DrMuradPTI ...
No regularisation
No Pay Protection
No Allowance
No Recruitment
No Improvement in Education
Downfall of Quality Education
Dowfall of Merit
"Here we come with empty handed and here we go with empty handed"
@mooniselahi پنجاب بھر کی اساتذہ کمیونٹی پی۔ٹی۔آئی اور ق۔لیگ کی طرف سے اساتذہ کو رسوا کرنے، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کرنے، بنیادی حقوق اور معاشی قتل کرنے، 5 سال میں کوئی نئی بھرتی نہ کرنے اور سب سےاہمیت کے حامل مسلہ ایس۔ایس۔ایز & اے۔ای۔اوز کولارے لگا کرریگولر نہ کرنےپر ان کا بائکاٹ کرتی ہے
@ChParvezElahi پنجاب بھر کی اساتذہ کمیونٹی پی۔ٹی۔آئی اور ق۔لیگ کی طرف سے اساتذہ کو رسوا کرنے، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کرنے، بنیادی حقوق اور معاشی قتل کرنے، 5 سال میں کوئی نئی بھرتی نہ کرنے اور سب سےاہمیت کے حامل مسلہ ایس۔ایس۔ایز & اے۔ای۔اوز کولارے لگا کرریگولر نہ کرنےپر ان کا بائکاٹ کرتی ہے
@ChParvezElahi پنجاب بھر کی اساتذہ کمیونٹی پی۔ٹی۔آئی اور ق۔لیگ کی طرف سے اساتذہ کو رسوا کرنے، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کرنے، بنیادی حقوق اور معاشی قتل کرنے، 5 سال میں کوئی نئی بھرتی نہ کرنے اور سب سےاہمیت کے حامل مسلہ ایس۔ایس۔ایز & اے۔ای۔اوز کولارے لگا کرریگولر نہ کرنےپر ان کا بائکاٹ کرتی ہے
@ChParvezElahi پنجاب بھر کی اساتذہ کمیونٹی پی۔ٹی۔آئی اور ق۔لیگ کی طرف سے اساتذہ کو رسوا کرنے، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کرنے، بنیادی حقوق اور معاشی قتل کرنے، 5 سال میں کوئی نئی بھرتی نہ کرنے اور سب سےاہمیت کے حامل مسلہ ایس۔ا��س۔ایز & اے۔ای۔اوز کولارے لگا کرریگولر نہ کرنےپر ان کا بائکاٹ کرتی ہے
@ChParvezElahi پنجاب بھر کی اساتذہ کمیونٹی پی۔ٹی۔آئی اور ق۔لیگ کی طرف سے اساتذہ کو رسوا کرنے، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کرنے، بنیادی حقوق اور معاشی قتل کرنے، 5 سال میں کوئی نئی بھرتی نہ کرنے اور سب سےاہمیت کے حامل مسلہ ایس۔ایس۔ایز & اے۔ای۔اوز کولارے لگا کرریگولر نہ کرنےپر ان کا بائکاٹ کرتی ہے
@DrMuradPTI پنجاب بھر کی اساتذہ کمیونٹی پی۔ٹی۔آئی اور ق۔لیگ کی طرف سے اساتذہ کو رسوا کرنے، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کرنے، بنیادی حقوق اور معاشی قتل کرنے، 5 سال میں کوئی نئی بھرتی نہ کرنے اور سب سےاہمیت کے حامل مسلہ ایس۔ایس۔ایز & اے۔ای۔اوز کولارے لگا کرریگولر نہ کرنےپر ان کا بائکاٹ کرتی ہے
#RegularizeSSEsAEOs
ہم وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور دیگر کے معاملات کو فوری طور پر حل کرنےکا پرزور مطالبہ کرتے ہیں
@mooniselahi@ChParvezElahi
@DrMuradPTI May Allah bless all of the #SSEs_AEOs, they r example of great patience & true teachers spirit, spent a long time in this struggle... May Allah bless us alot, May Allah give us more strength.
@mooniselahi@ChParvezElahi what about the isuue of the #SSEs_AEOs of Punjab. they r waiting for their Regularisation of service from 9 yrs, its shameful moment for ur govt, we hoped alot for ur govt that ur govt will gv us justice & regualrise our services but it seems u r also fail to deliver
@DrMuradPTI@ChParvezElahi افسوس کا مقام ہے کہ 8-10 سال سے میرٹ پر بھرتی ایس۔ایس۔ایز اور اے۔ای۔اوز کو جان بوجھ کر مستقل نہ کر کہ ذہنی اذیت کا شکار کیا جا رہا ہے۔جبکہ دیگر سمریز کو فوراً اپروو کیا جا رہا۔یاد رکھیے گا آپ صاحب اقتدار لوگوں کی یہ نا انصافی 14000 خاندان یاد رکھیں گےاور الیکشن میں ردعملدیں گے