“ بھارت کی فوج فارغ ہے “ یہ ہے آج شہ سرخی امریکہ کے سب سے بڑے اور با اثر اخبار نیو یارک ٹائمز کی اخبار لکھتا ہے کہ اپنی سے آدھی اور اپنی سے چوتھائی بجٹ والی پاکستان فوج سے دہائیوں بعد پہلے مقابلے میں بھارتی فوج شکست فاش سے دو چار ہوئی، تمام پاکستانیوں کو یہ فاتحانہ خبر بہت مبارک
میں امن کے نوبل ان��ام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔
عین اس وقت جب پاکستان اورہندوستان کی فضائیں نریندر مودی کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ کر خطے کے امن کو تہہ و بالا ہونے پر نوحہ کناں تھیں وزیر اعظم عمران خان کی بصیرت، سیاست اور وژن نے امن کی زباں بن کر انسانیت سے محبت کا پیغام دیا۔
بحثیت پاکستانی بنیادی انسانیت اور انسانی اقدار کے اساس پر یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ اگر امن کا نوبل انعام امن دوستی اور انسان دوستی کی بنیاد پر دیا جاتا ہے تو پھر اس انعام کے لئے عمران خان کا انتخاب اس دفعہ سب ے بہتر اور موزوں انتخاب ہوگا
عمران خان کا نوبل امن ایوارڈ کے لئے انتخاب عمران کا نہیں بلکہ پاکستان کا انتخاب ہے کیونکہ عمران برسوں بعد قوم کو وہ قائد ملا جسکی سوچ ، جسکی سانسیں ، جنکی زندگی اور جنکا جینا ملک و قوم کے لئے ہے ۔ سو عزت کا یہ تمغہ بھی ملک و قوم کا ہوگا
عمران خان نے اس مختصر عرصے میں کشمیر ایشو کو جتنی اٹھایا ہے ایسا پچھلے دس سال میں نہیں ہوا تھا۔ شائد اب کشمیر کسی حل کی سمت میں جائے۔
#NobelPeacePrize#NobelPeaceForImranKhan
کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کے اعلامیہ نے بھارت میں آگ لگا دی۔ جو بھارتی او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کو سفارتی کامیابی قرار دے رہے تھے۔ آج وہ اپنی باتوں کو خود غلط قرار دے رہے ہیں۔ کسی نے کہا بھارت کے منہ پر تمانچہ مارا گیا ہے۔
#PakistanLeadsWithPeace#PakArmyZindabad
#Balakot WELL DONE INDIA! Much improvement from the fake "Surgical Strike" claim. This time yes IAF aircraft crossed LOC 4 to 6 miles at 2.55am & had to retreat at 2.59am due to PAF scrambling dropping the load on the way martyring our trees. But now, Pakistan MUST retaliate.