The role of the armed forces should be very clear. They are the servants of the people of Pakistan and not masters. It's not their function to decide what is in the interest of the people. This is the duty of the people's representatives.
#PressReleaseRejected#BehindYouSkipper
یہ چیز ۔۔۔اسی طرح اکڑ کے جواب دینا چاہئے۔ عوام کو دو ہزار روپے بھی ہاتھ گھما گھما کر احسان جتلا کر دینے چاہئیں ۔اور عوام کے پیسوں سے پر تعیش جہاز بھی اکڑ کر خریدنا چاہئے۔ کیڑے مکوڑے جہاز پر سوال کیوں اٹھائیں!
ہمیں بہت پریشانی ہے، چھ مہینے ہو گئے قید تنہائی کو۔ یہ جو ٹکٹ ہولڈرز چھپے ہوئے ہیں، وہ کس دن کے لیے چھپے ہیں؟ نکلیں، گرفتار ہو جائیں گے تو کیا ہو جائے گا؟ کیس سب پر ہیں، ہم پر بھی ہیں۔ خان صاحب کہتے تھے کہ نکلیں، گرفتار ہو گئے تو کیا ہو گا؟ میں بھی تو جیل میں ہوں، باقی لوگ بھی جیل میں ہیں۔ سیاستدان جیل جاتے رہتے ہیں۔ جو لیڈر بنتا ہے وہ پکڑے جانے سے نہیں ڈرتا۔ لیڈر لیڈ کرتا ہے، ڈرتا نہیں۔ عظمیٰ خان
#uzmakhan #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا۔ مراد سعید تو پاگل ہے، نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی، وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا۔ اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو، تو اتنا کہوں گا، اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد، ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے، مراد سعید -
سورس جانے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI #ImranKhan
🔴بڑی خبر
اگلے ہفتے وزیر اعلٰی سہیل آفریدی اپنے تمام 92 ایم پی ایز اور اسپیکر کے ہمراہ اڈیالہ جیل آئیں گے اور تب تک بیٹھیں گے جب تک عمران کی قید تنہائی کو ختم نہیں کر دیا جاتا اور عمران خان کو علاج نہیں کروایا جاتا، علیمہ خان
اگر تحریک انصاف کے ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز اڈیالہ جیل کے باہر آ کر بیٹھ جائیں تو یہ عالمی سطح کی خبر بن جائے گی پھر چاہے لاٹھیاں ماریں تشدد کریں عمران خان کی ملاقات ہو جائے گی ۔
عمران ریاض خان
مراد سعید نے پارٹی قیادت کو بری طرح ایکسپوز کیا ہے مراد سعید نے سوال اٹھایا ہے کہ جب آپ سب فیصلے خود کرتے ہیں تو تحریک چلانے کے حوالے سے فیصلہ کیوں نہیں کرتے۔
سمیع ابراہیم
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
32 pieces of irrefutable evidence that proves May 9th was a false flag operation. This operation was the cause of so much fascism in Pakistan. It’s important to remember that arrest of IK by Rangers was considered illegal by Supreme Court
#May9th_FalseFlag
سندھ کے ایئرپورٹس سے ڈالروں سے لدے جہازوں کی اڑان اور دبئی میں 30 فیصد کٹوتی پر کالے دھن کی منتقلی۔ ایک طرف وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کے نام پر سیاست، دوسری طرف ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والا یہ دھندہ۔
نوازشریف کے ساتھی ابصار عالم کے یہ اعتراف پاکستان پر قابض پورے نظام کی قومی دولت باہر منتقل کرنے میں معاونت کی ضمانت دے رہے ہیں ۔
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
نورین خان نیازی
ابصار عالم کو محسن نقوی کی بیوی کا دبئی فلیٹ اب یاد آیا؟ رینجرز کا غیر قانونی استعمال، ڈالرز کی سمگلنگ اور ججز کو اپروچ کر کے احکامات لینا یاد آگیا جب بات اپنے فلیٹ کی آئی؟ آپ کو 26 نومبر کو گولیاں چلانا یاد نہیں؟ جب اسی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کارکنان پر گولیاں چلانے کے احکامات دیے تو آپ دفاع کر رہے تھے۔ جب عدلیہ کا پورا ادارہ تباہ ہوا تب آپ خاموش تھے، بری امام کے رہائشیوں کے گھر مسمار ہوئے تب تو کوئی آواز نہ اٹھائی۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
”علیمہ خانم نے تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، کارکنان، ممبران اسمبلی اور اپوزیشن لیڈران کو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے کی کال دی ہے۔ جو لوگ یہ تاثر دیتے ہیں کہ عمران خان سے کوئی بات چیت ہو رہی ہے، ان کی رہائی ہو جائے گی وغیرہ، وہ صرف وقت کا ضیاع کرتے ہیں۔ اس وقت عمران خان کسی غیر جمہوری غیر آئینی طاقت سے بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو