پشاور میں انصاف یوتھ ونگ کا اجلاس ہو رہا تھا جس میں 5 اگست کے جلسے کے لیے لائحۂ عمل تیار کیا جا رہا تھا اور پولیس نے چھاپہ مروا کر اسے بند کر دیا
اندازہ لگائیں کہ PTI یوتھ ونگ کی میٹنگ کو پشاور پولیس سبوتاثر کر رہی ہے اور سہیل آفریدی وزیراعلی ہیں
شہباز گل
عالمی میڈیا کشمیر میں ہلاکتوں کی رپورٹ دے رہا ہے۔ وزیراعظم کہاں ہیں؟یہ سچ ہے یا جھوٹ؟ سچ ہے تو کون کر رہا ہے؟ جھوٹ ہے تو الجزیرہ کیوں بول رہا ہے؟ قوم کو جواب دیں ۔جب ملک میں مشکل ترین حالات ہوں، وزیراعظم ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔لیکن امریکہ اور ایران کے معاملات میں سب سے آگے
یہ جانتے تھے کچھ بھی ہوجائے سرکار ان پر گولیاں نہیں چلائے گی
یہ Gen Z خوش قسمت ہیں انکا یہ بھَرم نہیں ٹوٹا
ہم پاکستانیوں کا تو یہ بھرم کب کا ٹوٹ چکا ہے
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
PAC condemns removing #PmImranKhan features from APPNA banner - #ImranKhan is a National Hero & a Democratically elected leader of Pakistan.
APPNA current leadership should stand against human rights violations in Pakistan & must support Democracy