السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر۔
اللہ پاک آپ کی ہر صبح کو رحمت، ہر دن کو برکت، ہر قدم کو آسانی اور ہر دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکونِ قلب اور کامیابیوں کا پیغام بنے۔
آمین۔
ثم آمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر۔
اے اللہ! ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما، ہمیں قرآن سمجھنے، اس پرعمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما۔
آمین۔
ثم آمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر۔
زندگی میں اور کچھ مانگیں یا نا مانگیں مگر یہ ضرور مانگیں کہ اللہ ہمیں ایسے ل��گوں کے شر سے محفوظ رکھے جو ہمارے سامنے مخلص ہوں مگر اندر ہی اندر ہمارے خلاف ہوں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر۔
اے بلندیوں والے رب! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما جو ح��ال دیکھیں، وہ زبان جو سچ بولے، وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے، ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے۔
آمین۔
ثم آمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر۔
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں ہمارا مددگار ہے، ہمیں اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین۔
ثم آمین۔
@Kinza66093 آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو ایسا محبوب چاہیے جو پیسے والا ہو اور پیسہ کھانے کے لیے اپنی عزت بھی داؤ پر لگا دیتے، اور معذرت میں صرف عزت اور پیار دے سکتا ہوں
@Kinza66093 جب آپ نے منع ہی کر دیا تھا پہلی دفعہ پوچھنے پر تو اب آپ انگیجڈ ہو یا نا ہو کیا فرق پڑتا ہے، اصل بات تو آپ کے پسند کرنے کی ہے، جب آپ کو ہی نہیں پسند تو پھر محبوبہ ماننے کا کیا دائرہ، ہاں بہن مانتا ہوں اب لیکن اگر آپ کو یہ بھی نہیں پسند تو بتا دیں آئندہ بہن بھی نہیں کہوں گا
السلام وعلیکم ورحمت ال��ہ وبرکاتہھ
صبح بخیر۔
اے اللہ! ہمارے لیے ہدایت آسان فرما اور جو ہم پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں ہماری مدد فرما، ہمیں اپنا بہت زیادہ شکر گزار اور تجھ سے ڈرنے والا بنا اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں۔
آمین۔
ثم آمین۔