خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لیے آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
مشہور ٹک ٹاکر عائشہ عرف گیلامنہ کو ٹیکسلا میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ف��ئرنگ کے واقعے کے بعد عائشہ عرف گیلامنہ شدید زخمی ہوئیں اور جانبر نہ ہوسکی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کردیا
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں،
جبکہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے
قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی عائشہ عرف گیلامنہ کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں
تاہم پولیس کی جانب سے واقعے کی مکمل تفصیلات اور ملزمان کے حوالے سے باضابطہ بیان سامنے آنا باقی ہے
🔴 عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم (ہانٹا وائرس کے بارے میں):
“میں جانتا ہوں کہ آپ فکر مند ہیں۔ لیکن یہ کوئی دوسرا کووِڈ-19 نہیں ہے۔
فی الحال جہاز پر کوئی مسافر علامات ظاہر نہیں کر رہا۔ مسافروں کو ق��بو میں رکھتے ہوئے ساحل پر اتارا جائے گا اور انہیں اپنے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ آپ کا ان سے سامنا نہیں ہوگا۔”
کوئٹہ میں نکاح کی ایک تقریب کا دلچسپ واقعہ
ایک شادی کی تقریب میں حق مہر کے لیے 5 سے 8 لاکھ روپے اور 5 تولے سونے کی بات ہو رہی تھی۔
سسر نے اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلا کر سرگوشی میں پوچھا، "بیٹا، آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں؟"
داماد نے جواب دیا، "آپ لوگ جو مقرر کریں، منظور ہے، لیکن زیادہ سے زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔"
سسر نے نکاح خواں سے کہا، "مہر ایک لاکھ ہوگا۔"
پھر سسر نے سونے کے بارے میں پوچھا۔
داماد نے کہا، "میں دو تولے بنا چکا ہوں، تین اور بنا لوں گا۔"
سسر نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے اعلان کیا، "سونا دو تولے ہوگا۔"
یہ سن کر تمام عزیز و اقارب ناراض ہوئے اور کہنے لگے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر بات کیوں ختم کی؟
سسر نے وضاحت کی، "آج اگر میں اس سے کوئی بھی ڈیمانڈ کروں، یہ مجبوراً پوری کرے گا۔ لیکن بعد میں میری بیٹی کو جو پوری روٹی ملے گی، وہ آدھی ہو جائے گی، کیونکہ یہ قرض لے کر یہ ڈیمانڈز پوری کرے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بعد میں آرام اور خوشی سے رہے۔"
اس شادی کو 15 سال گزر چکے ہیں۔ وہ داماد اپنی بیوی کا بہت خیال رکھتا ہے اور سسر کی خود سے بھی زیادہ عزت کرتا ہے۔ یہ واقعہ کوئٹہ کا ہے۔
35 سال کی عمر تک ہر 3 میں سے 2 مردوں کو بال جھڑنے کا سامنا ہوتا ہے (چاہے جینیات کچھ بھی ہوں)۔
ماہرین نے بال دوبارہ اگانے اور جھڑنے سے بچانے کے مؤثر طریقوں پر نئی تحقیق کی ہے۔
🔴 یہ ہیں 7 طریقے جو بالوں کے جھڑنے کو کم کرنے اور دوبارہ بڑھنے میں مدد دے سکتے ہیں:
تھریڈ 🧵