کمالیہ سٹی ورلڈ لائف پارک میں ٹکٹ کے پیسے پورے اور جانوروں کے حالات دیکھیں جیسا کہ اپ اس تصویر میں نیل گائیں نظر ارہی ہے جس کی انکھ شدید زخمی ہے اور اس کی انکھ رو کر بتا رہی ہے کوئی اسے دیکھنے کے لیے راضی نہیں ہماری ایسی کمالیہ اور اس پارک کے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس گائے کا علاج کرایا جائے
راولپنڈی میں @SuthraPunjabPK آخری سانسیں لیتا دکھائی دے رہا ہے,دو ماہ میں یہ کم از کم پانچویں گاڑی ہے جو سڑک پر چلتے چلتے جل گئی، جبکہ کئی گاڑیاں پہلے بھی آگ کی نذر ہو چکی ہیں، خستہ حال گاڑیوں کو ورکرز دھکے دے کر گھسیٹنے پر مجبور ہیں، @GovtofPunjabPK اشتہارات سے نکل کر زمینی حقیقت بھی دیکھ لے، @MaryamNSharif صاحبہ کم از کم ان محنت کشوں پر تو رحم کریں جنہیں ناکارہ گاڑیوں کے ساتھ اپنی جانیں داؤ پر لگانی پڑ رہی ہیں۔
ایک ماہ میں 6روپے سے زیادہ پٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد ایک اور ظلم،اور مافیاؤں اور اپنی اے ٹی ایمز کو سبسڈی دے کر پالتے ہوئے تکلیف نہیں ہوتی،عام پاکستانی کو سبسڈی نہ دے کر اسکی زندگی عذاب کرنا آسان ہے،بے شرمو ایل این جی وقت پر نہ منگوانے کی سزا ہمیں کہیوں؟
سمارٹ لاک ڈاؤن سامنے آ گیا ہفتہ دوپہر 12 بجے سے اتوار رات 11:59 تک لاک ڈاؤن نافذ عمل ہوگا
تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیوں پر پابندی عائد
لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی
ہائی وے اور موٹر وے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جا سکے ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ—طلاق دینا اب آسان نہیں رہا- طلاق سے پہلے شوہروں کو زرا ہوشیار رہنا ہوگا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بہت اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ شادی کے دوران جو بھی اثاثے بنائے جائیں — چاہے وہ گھر ہو، کار ہو، یا کوئی اور جائیداد — وہ سب “ازدواجی جائیداد” سمجھے جائیں گے۔ طلاق، علیحدگی، یا شوہر کی وفات کی صورت میں ان اثاثوں کو دونوں کے درمیان منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے گا، چاہے ان کا نام شوہر کے نام پر ہی کیوں نہ ہو۔
عدالت نے واضح کیا کہ اگر بیوی گھر میں بیٹھی ہو یا باہر نوکری نہ کرتی ہو، تب بھی وہ شوہر کی بھرپور مدد کر رہی ہوتی ہے۔ گھر سنبھالنا، بچوں کی دیکھ بھال کرنا، اور گھریلو ذمہ داریاں نبھانا بھی ایک قسم کا معاشی تعاون ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شوہر باہر جا کر کما سکتا ہے اور اثاثے بنا سکتا ہے۔ اس لیے بیوی کو بھی ان اثاثوں میں حق ملنا چاہیے۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے 28 صفحات کے فیصلے میں لکھا کہ پیسہ کمانے والے کو گھر سنبھالنے والے پر کوئی برتری نہیں دینی چاہیے۔ اس کیس میں عدالت نے بیوی کو کم از کم 50 فیصد حصہ دینے کا مشاہدہ کیا۔
عدالت نے یہ بھی کہا کہ جہیز اور دلہن کو دیے گئے ذاتی تحائف مکمل طور پر بیوی کی ملکیت ہیں۔ اگر وہ واپس نہ کیے جائیں تو ان کی پوری قیمت ادا کی جائے۔
اس کے علاوہ، عدالت نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نکاح نامے میں ایک نئی شق شامل کی جائے، جس میں واضح طور پر لکھا ہو کہ شادی کے دوران بننے والی جائیداد طلاق یا علیحدگی کی صورت میں دونوں کے درمیان مساوی طور پر تقسیم ہوگی۔ اس سے گھریلو خواتین کے مالی حقوق بہتر طور پر محفوظ ہو سکیں گے۔
یہ فیصلہ امارہ وقاص کے کیس میں آیا ہے۔ عدالت نے نچلی عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا اور فیملی کورٹ کو دو ماہ میں نیا فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے جو شادی کو ایک معاشی شراکت داری کے طور پر دیکھنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ ابھی یہ حتمی قانون نہیں بنا، لیکن یہ مستقبل میں بہت سے کیسز اور قانون سازی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
#islamabad #HighCourt #m #inheritance #court
🇮🇳 India’s 5 cities among world’s top 10 most polluted places.
🇵🇰 Pakistan is the world's most polluted country in 2025, with PM2.5 concentrations up to 13 times the recommended WHO level.
5بچے پڑھتے ہیںآن لائن کلاسز کیلئے 5 موبائل فون یا لیپ ٹاپ کہاں سے لاؤں؟گھر میں بچے بھی لڑ رہے ہیں!کیسے ہوگی تعلیم؟22ہزار جیب میں ہے موبائل اتنے مہنگے ہیں!آن لائن کلاسز کیلئےحکومت کو چاہیے لیپ ٹاب بھی فراہم کرے!شہری کا وزیرتعلیم سے بڑ امطالبہ
#PublicNews#PublicUpdates
رمضان کے آخری عشرے میں بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے ڈی سی نے گنداوا میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر غریب ریڑھی بانوں اور چھابڑی فروشوں کو روزگار سے محروم کر دیا لیکن بااثر افراد کی تعمیرات کو ہاتھ تک نہیں لگایا گنداوا کے غریب محنت کش اس نا انصافی پر کس کے پاس جائیں؟
کراچی ایئرپورٹ پر زم زم کے پانی میں کرپشن ؟
عمرہ سے واپس آنے والے زائرین کا الزام ہے کہ
اصل زم زم کے بجائے پرانی بوتلیں دی جا رہی ہیں اور اضافی پیسے بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔
اعتراض پر کئی زائرین نے احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
اگر یہ سچ ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے ؟
#Karachi #ZamZam #Umrah
سوشل میڈیا پر ویوز اور سستی شہرت کے لیے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلانا کچھ لوگوں کا معمول بن چکا ہے۔ جنید صفدر کے بارے میں بھی یہ بے بنیاد دعویٰ گھڑا گیا کہ وہ پنجاب حکومت کے جہاز میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون منا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ مذکورہ جہاز تو محض روٹین چیک اپ کے لیے گیا تھا۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ جنید صفدر ان دنوں اپنے قریبی دوست محمد علی ٹکا کی عیادت کے لیے مسلسل ڈاکٹرز ہسپتال کے کمرہ نمبر510 میں آ جا رہے ہیں، جہاں ان کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ اگر کسی کو اب بھی شک ہے تو مارچ کے مہینے کی سی سی ٹی وی فٹیج چیک کر لی جائے، تسلی ہو جائےگی ۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی سچ جاننے کی زحمت کرنے کے بجائے بعض عناصر صرف سنسنی پھیلانے اور ویوز بٹورنے کے لیے جھوٹ گھڑ کر عوام کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔
آج اسلام آباد کے جی 6 کے اتوار بازار میں لگ بھگ تمام ضرورت کی چیزیں غریب افراد کی پہنچ سے دور پائیں
لوگوں کی مناسب قوت خرید کو حکمرانوں نے تقریبا ختم کردیا ہے
پٹرول کی موجودہ قیمت میں اضافے نے پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں قیامت خیز مہنگائی پھیلادی ہے
قیمتیں 👇
انگور سندرخانی 756 روپے کلو
سیب 450 روپے کلو
کھجور 750 روپے کلو
کیلا 320 روپے درجن
ٹماٹر 90 روپے کلو
پیاز 85 روپے کلو
چونگا 850 روپے کلو
بھنڈی 240 روپے کلو
لہسن 620 روپے