بریکنگ 🚨
پوری دنیا سے انٹرنیشنل میڈیا, کشمیر پر مفصل کوریج دے رہا ہے!!
اب Al Jazeera TV اور BBC News کے بعد آسٹریلیا میڈیا بھی کمشیر پر اپنی ڈاکومنٹریز جاری کر رہے ہیں!!
پاکستان میں انٹرنیشنل میڈیا پر مکمل restrictions ہے, انٹرنیشنل میڈیا Ban ہے,
آسٹریلین میڈیا
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
وہ کہتے ہیں عمران خان کی مقبولیت نہیں ۔۔۔۔وہ کہتے ہیں عمران خان کے لیے نکلتا کوئی نہیں ۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں ہمارے لیے عمران خان مان ہی نہیں رکھتا ۔۔۔تو پھر لوگوں کے گھروں میں چھاپے کیوں ؟؟؟
پھر وکلاء کو ریلی نکالنے سے روکا کیوں جا رہا ہے ؟؟
Sad! May Allah bless her soul and give fortitude to all family and loved ones to bear this loss! Amen!
She looks young, in the photos, anyone knows what she was suffering from after getting out of Jail? Many people who were imprisoned after May 9 died soon of different reasons. Perhaps it’s time to document cause of these deaths to see if a patten emerges? @Abubakrnazir804
As former Pakistani PM Imran Khan marks three years in jail, his family, political party and a prominent international rights group have condemned his solitary detention and demanded a restoration of his constitutional rights.
Read more: https://t.co/y1VWN1uyKB
" عمران خان نے ہی مجھے کرکٹر بننے سے روک دیا تھا کہ مجھ میں وہ ولولہ نہیں ہے۔ تاہم میں ایک اچھا کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا۔ میں عوام کے سامنے زیادہ آنا نہیں چاہتا لیکن بعض اوقات ایسے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجبورا میڈیا پر آنا پڑتا ہے۔"
قاسم خان کا انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں کیونکہ خان صاحب حق پہ ہیں👍💯
میں آج جتنا پریشان ہوں اس سے پہلے کبھی اتنا پریشان نہیں ہوا عمران خان سے 5 مہینے پہلے جب آخری مرتبہ ہماری گفتگو ہوئی تو وہ اپنے علاج اور دیگر قیدیوں کے علاج کے حوالے سے بہت پریشان تھے جس سیل میں عمران خان کو رکھا گیا ہے اس کی صورتحال بہت خراب ہے ان جیلوں میں قیدی ہیپاٹائٹس کی وجہ سے مر رہے ہیں عمران خان کی آنکھ کا علاج نا کروانا پرفیکٹ مثال ہے عمران خان کو تین مہینوں تک تکلیف رہی لیکن کسی نے توجہ نہیں دی عمران خان کی آنکھ میں خون کا لوتھڑا آ گیا کیوں آیا ہمیں آج تک نہیں پتا تب جب ہماری عمران خان سے بات ہوئی بہت فرسٹریٹڈ تھے۔
قاسم خان کا انٹرویو
بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ! کیا یہی آپ کی جمہوریت ہے؟
کراچی پریس کلب کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا، پرامن احتجاج کا آئینی حق چھین لیا گیا، اور پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور سیال سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
سندھ حکومت جمہوریت کے دعوے چھوڑ کر آمرانہ طرزِ حکمرانی پر عمل کر رہی ہے کنٹینرز اور گرفتاریاں عوام کی آواز کو نہیں دبا سکتیں۔
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
https://t.co/UKPGUqPH15
کیوں کشمیر جنرل عاصم منیر اور فوج کے لئے ایک انٹرنیشنل چیلنج بنتا جا رہا ہے؟ مقبوضہ کشمیر کے کشمیری کیا سوچتے ہیں؟ عمران خان کو آج قید ہوے تین سال، یعنی ۱۰۹۵ دن پورے ہو جاینگے؟ آگے کا منظر نامہ کیا ہے؟ پاکستانیوں کو مستقبل کے بارے میں کس قسم کی بحث اور سوچ چاہئے؟
🚨سوال : میں جانتی ہوں کہ علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکالنے کے لیے عوامی موبلائزیشن کر رہی ہیں اور شائید شہر اقتدار کی طرف مارچ بھی کرنا چاہتی ہیں کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس کا کوئی اثر ہو گا ؟
قاسم خان : پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹر شپ قائم ہے پاکستان میں جو بھی احتجاج کے لیے نکلتا ہے اسے کچل دیا جاتا ہے پچھلے کچھ سالوں سے ہم یہ ہی دیکھتے آ رہے ہیں پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے یہ لوگ بیت ظالم ہیں یہ لوگوں کو مسرت ہیں ہر قسم کا ظلم کرتے ہیں تاکہ ان کے اقتدار کو دوام بخشا جاسکے اس کے لیے ان کو کوئی فکر نہیں میرے خیال میں ان لوگوں کو احتجاج سے فرق تو نہیں پڑتا لیکن مجھے امید ہے کہ علیمہ خان پوری کوشش کریں گی کہ اثر ہو لیکن اس وقت یہ رجیم مکمل طاقت رکھتی ہے انہیں نے میرے والد عمران خان سمیت تمام جمہوری لوگوں کو قید کر رکھا ہے ہم نے بین الاقوامی سطح پر جس بھی فورم پر بات کی ہمیں مثبت ردعمل ملا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر جگہ پر خاموشی چھا جاتی ہے