کوی بتاے گا اس ملک میں قانون نام کی کوی چیز ہے ۔۔
لگتا ہے قانون بھی فارم سنتالیس پر چل رہے ہیں ۔ یہ اوردیز فیملی ہے ائیرپورٹ ہے لاہور کا ۔۔
سب کچھ کلئیر ہو گیا ہے پچھلے پنتالیس منٹ سے روک رکھا ہے کہ ٹیکس دیں ۔۔
بندہ بار بار پوچھ رہا ہے بھای تم جو ٹیکس لگا رہے ہو اگر حکومت نے ایسا کوی ٹیکس لگایا ہے تو ہمیں انفارم کر دیں ۔۔
اگر یہ کل پرسوں کوی بجٹ میں ٹیکس ایا ہے تو اپ لوگوں نے کیوں انفارم نہی کیا بندے کے پاس پیسے ہوں نہ تو اس کی فلائیٹ مس ہو جاے گی ۔
بجاے اسے بتانے کے کب ٹیکس لگا کس چیزکا ٹیکس ہے یہ تنیوں شکلیں کہنے لگی سیکورٹی کو بلاو ایویشن سٹاف کو بلاو ۔۔
یہ چل کیا رہا ہے ملک میں ۔ کوی انہیں روکے گا ۔ بس جہاں جاو سارے یہی کہتے ہیں ٹیکس لگ گیا ہے ۔۔ چیزیں مہنگی ہو گی ہیں ۔۔
عوام کو بتانے میں کیا حرج ہے اگر کوی ٹیکس لگا بھی ہے پہلے تو نہی تھا ۔ نہ سنا ہے جاتے وقت ائیر پورٹ والے بھی ٹیکس مانگیں گے ۔۔
اگر ایسا کوی ٹیکس نہی ہے تو بندوں کی شکلیں واضح ہیں ویڈیو وائرل ہے ڈرامہ ایکشن کر کے کچھ تو بھرم رکھ لے حکومت اور عوام میں اعتماد کا ۔
Auto insurance in NJ is a scam, nobody talks about. Have a teenager at home? Your insurance can double just because they live at your addres even if you buy them a separate car and they never drive yours. How does that make any sense?
#geico#AutoCars#InsuranceUpdate
@SenatorMushtaq Problem is not these few politicians, real problem is the Gajni Awam who keep trusting theses families again and again. Things will never change until nation will say its enough.
@RezaNasri1@jerryshah Agree, except the part about it being a “mistake by Arab leaders.” They aren’t naive. They have surrendered to powers to strengthen their own dictatorships and keep power within their families. There are several examples of destruction in the name of democracy.
@abdulslam2017 Sounds good, but history proves puppets like you guys have acted upon the bosses' command every single time. The issue you are showing your standing on turned into geno* from the last three years, and you didn't do a single thing except lip service. History will remember that too
@ZahidGishkori In short, your breaking news was broke in 2024 in his asset declaration. You were smart.
Breaking news should be : whats wrong with @ZahidGishkori
@ImranRiazKhan بکاو میڈیا تو حکم کا منتظر ہے کبھی عزیر بلوچ ، کبھی ذوالفقار مرزا ۔ اج کل گجنی قوم کو پنکی کوکین کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ اسلام آباد کی خبر چلا کر مارکھانی ہے؟
@smendhro ان حرام کے پلوں کی آواز تک نہیں نکلتی جب ان سے ٹھیک طریقے سے بات کی جائے۔ جہاں عام آدمی دیکھتے ہیں کتے اپنی اصلی نسل دکھانا شروع کر دیتے ہیں۔