پٹرول خود مہنگا کیا
گیس خود مہنگی کی
بجلی خود مہنگی کی
روپے کی قدر میں کمی کی
لیکن سمجھ سے بالاتر ہے کہ وزیراعظم مہنگائی کا نوٹس کس کے خلاف لے رہے ہیں۔ مہنگائی کا نوٹس تو وزیراعظم کو اپنے خلاف لینا چاہیے تھا۔ یہ نوٹس لوگوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے
کلین اینڈ گرین پاکستان ####
الحمد للہ میں نے اپنے ہاتھ سے 100 سو 🌱 پودا لگا کر احمد پور شرقیہ کے گاوں ٹبی عزت چوک طلبانی اپنی تین کنال رقبہ میں شاندار آوٹ کلاس سویمنگ پول بھی بنایا ہے اور پودے لگا کر رکارڈ قایم کیا ہے پاکستان زندہ باد
مجھے وزیراعظم سے ایوارڈ ملنا چاہیے
کلین اینڈ گرین پاکستان ####
الحمد للہ میں نے اپنے ہاتھ سے 100 سو 🌱 پودا لگا کر احمد پور شرقیہ کے گاوں ٹبی عزت چوک طلبانی اپنی تین کنال رقبہ میں شاندار آوٹ کلاس سویمنگ پول بھی بنایا ہے اور پودے لگا کر رکارڈ قایم کیا ہے پاکستان زندہ باد وزٹ کرنا ہے
وزیراعظم صاحب تین لاکھ ورکرز کے قاتلوں کو پہچاننے جن��وں نے پچھلے کئی دنوں سے آپ کے دست راست کو فائیدہ پہچانے کے لیے ملک ادارے پالیسی ہولڈرز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا
ایک کروڑ نوکریاں تو دور کی بات جو اپنا کماتے اور کھاتے تھے ان کو بے روزگار کر دیا
ریاست مدینہ ایسی تو نہ .