🚨💔 An urgent appeal for Eman… Please don’t let her face her illness alone.
Eman is a young woman from Gaza who was born with thalassemia.
Her life depends on continuous medical care, medication, and regular blood transfusions.
But amid the extremely difficult conditions in Gaza, accessing even the most basic medical care has become another daily struggle.
Reaching the hospital is difficult, and the costs of medication, treatment, blood transfusions, and transportation have become a heavy burden.
Imagine your ability to continue receiving the treatment you need depending on whether you can reach a hospital and afford your medication and blood transfusions. 💔
Eman is not asking for luxury.
She is simply asking for the chance to continue her treatment.
Today, I’m asking all of you to stand with her.
Even $5 or $10 may seem small, but together, these donations can help Eman cover the cost of her treatment, medication, blood transfusions, transportation, and other essential medical needs.
🤲 Please, don’t scroll past her story without doing something.
If you can donate, please give whatever you can.
If you cannot donate, please share her appeal as widely as possible.
A donation, a share, or simply helping her story reach someone who can help could make a real difference for Eman.
Let’s show Eman that she is not alone. ❤️🩹
Please help her continue receiving the treatment she needs.
https://t.co/M9vvdPAu8C
تم بابا کو نہیں جانتے ۔۔ بھلا بتاؤ کیا غلط کہہ رہی تھی یہ۔ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کردیا۔۔ اور آج بری ہوگئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی ۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟
یہ میرا بیٹا ھے اسے ٹیومر ھے تین سال سے بیمار ھےڈاکٹز کہتے ہیں علاج پاکستان میں ممکن نہیں
یہ روز مجھ سے پوچھتا ھے کے اب ھم اسپتال کیوں نہیں جاتے آپ میراعلاج کیوں نہیں کرواتے۔؟ میں روز اسے تسلی دے کر سلا دیتا ھوں کے کل جائیں گے ایک اور مجبور باپ کوشش اور دعا کے سوا کیا کر سکتا ھے
یہ 130 روپے جو ہر لیٹر پر بھتہ لیتے یہ دراصل ان کی نا اہلئ کی قیمت ہے ان کی عیاشیوں کی قیمت ہے ان کی بیڈ گورنس کا تاوان ہے ان کے پاس ریاست کے خسارے پورے کرنے کا یہی ایک فارمولا ہے ٹیکس دینے سے انکار نہی مگر ٹیکس کی بھی ایک لمٹ ہوتی اور ٹیکس کا پیسہ جاتا کہاں یہ بھی اہم ہوتا ہے
یہ بچی مدرسہ پڑھنے گئی تھی
4 بجے مدرسے کی چھٹی ہو گئی پر یہ بچی ابھی تک گھر نہیں پہنچی
نام ، مہوش
عمر ، 10 سال
گھر کا پتہ ، ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن مکان نمبر ، 1550
فون نمبر ، 03212458730
03213661219
برائے مہربانی ڈھونڈنے میں تعاؤن کریں شکریہ
امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات مکمل۔۔کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوسکا۔ہم نے حتمی پیشکش کی ہے۔معاہدے کے بغیر امریکا واپس جا رہے ہیں۔انریکی نائب صدر کی گفتگو
⚡🇮🇳 WORLD IS LAUGHING AT INDIA
Indian journalist was crying over US delegation visiting Pakistan, US diplomat grilled him completely.
“You’re all behaving like schoolkids. This is about lives and livelihoods, not petty disputes. Making it Pakistan–India issue is embarrassing"
ہم عوام کو واپڈا سے مکمل نجات حاصل کر کے سوفیصد سولر پر ہی منتقل ہونا ہوگا۔ میٹر اتار پھینکنا ہونگے ورنہ ہم بس آمدن کا ذریعہ اور اس بوسیدہ نظام کو چلانے کے لئے ایندھن ہی بنے رہینگے۔ میرا تو گھر کرائے کا ہے ورنہ ذاتی گھر ہو تو اس جھنجھٹ سے فورا باہر نکل آؤں۔
عدالت نے 3 عینی شاہدین کی گواہی کو نظرانداز کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت8 ملزمان کو بری کر دیا ۔
صحافی شاہد حسین کے ام رباب فیملی کے 3 قتل متعلق تہلکہ خیز انکشافات۔۔
@ShahidHussainJM@saqibbashir156
امریکہ کے ڈالر نوٹوں پر روایتی طور پر صرف Treasury Secretary اور Treasurer کے دستخط پرنٹ ہوتے ہیں۔ لیکن اب ٹریژری ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ایک موجودہ صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) کے دستخط بھی نئے کاغذی کرنسی نوٹوں پر شامل کیے جائیں گے۔
جون 2026 سے پہلے $100 والے نوٹ پرنٹ ہونے شروع ہو جائیں گے، جن پر ٹرمپ اور موجودہ Treasury Secretary Scott Bessent دونوں کے دستخط ہوں گے۔ یہ تبدیلی امریکہ کی 250ویں آزادی کی سالگرہ کے حوالے سے کی جا رہی ہے۔