یہ ٹریننگ اساتذہ کو ضرور کرنی چاہیے میں ایک این جی او کے تحت یہ ٹریننگ کر چکا ہوں ایسا نہیں ہے کہ یہ ٹریننگ صرف ذہنی مریض ہو تو ہو گی یہ آپ کی ذہنی گروتھ اور بچوں کی نفسیات کے بارے میں ہوتی ہے۔ میں غالباً پہلے بھی اس کی افادیت بارے لکھ چکا ہوں۔ والدین اساتذہ سب کو کرنی چاہیے
ایک شہری پٹرول پمپ پر جاکے پوچھ رہا کہ یہ سبسڈی کس کو ملے گی آگے سے پٹرول پمپ والا کہتا جو یک مشت 20 لیٹر پٹرول ڈلوائے گا،
پاکستان میں 70cc سے لے کر 150cc تک کسی بائیک کا ٹینک 20 لیٹر کا نہیں یعنی سبسڈی ہیوی بائیک والوں کے لیے ہے؟
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مزید معلومات https://t.co/CaVujfBizP
#عوام_کیلئے_ریلیف
رجسٹریشن کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر سے میسج 9771 پر سینڈ کرنا ہے طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔آپ ابھی اپلائی کر سکتے ہیں اور کل رات سے 100 روپے فی لیٹر ریلیف حاصل کر سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کامیاب ہونے کے بعد پیٹرول حاصل کرنے کیلئے 9771 پر Tok لکھ کر سینڈ کریں تصدیقی میسج اور ٹوکن نمبر آ جائے گا وہ پیٹرول پمپ پر دکھا کر فوراً ریلیف حاصل کریں۔
@RanaSikandarH@SchoolEduPunjab@DsdDte@BolnaZarooriHai@Jaanbaz14 متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ آئندہ Rationalization میں اس سکول کو اضافی اساتذہ/پوسٹس فراہم کی جائیں یا نئی SNE تخلیق کی جائے۔ نیز قریبی مڈل سکول نہ ہونے کی وجہ سے اس سکول کو مڈل اپ گریڈ کیا جائے تاکہ معیاری تعلیم یقینی بنائی جا سکے۔
لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں داخلہ لینا طلباء کا خواب ہوتا تھا پاکستان کی تمام جامعات میں سب سے ہائی میرٹ جی سی کا ہوتا تھا، اس بار جی سی یونیورسٹی کے بارہ شعبوں میں سیکنڈ ڈویژن والوں کو بھی بی ایس میں داخلہ ملا ہے اور ابھی اگلی لسٹ آنی ہے۔
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سات شعبوں میں تو تھرڈ ڈویژنرز کو بھی داخلہ مل گیا ہے۔ بی ایس کی 6000 سیٹیں ہیں۔ پہلی میرٹ لسٹ لگنے کے بعد 4500 سیٹیں خالی رہیں۔ لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹیدکے پروفیسرز سوشل میڈیا پر داخلوں کے لیے ویڈیو پیغام دے رہے ہیں۔۔۔۔
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی بھی ساری نشستیں پر نہیں ہوئی تھیں ۔
دوسری طرف سی ایس ایس کے امیدواروں کی تعداد چار سال میں آدھی ہوگئی ہے۔
یہ کس بات کے آثار ہیں ؟
کیا پاکستان کے نوجوان ملکی معاشی نظام سے مایوس ہوچکے؟؟
ایک طرف سندھ سائنس ٹیچرز کا نیا کیڈر متعارف کروا کر ہزاروں بھرتیاں کر رہا ہے، جبکہ دوسری طرف پنجاب میں سرکاری اسکول آؤٹ سورس کیے جا رہے ہیں اور نئی مستقل بھرتیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دونوں صوبوں کی تعلیمی ترجیحات کا فرق صاف نظر آتا ہے۔ 📚
@DsdDte@AUKhan2u@Tanveer85306331@SchoolEduPunjab@Jaanbaz14 تو وہ مکمل یکسوئی اور اطمینان کے ساتھ تدریس اور تعلیمی نظام کی بہتری پر کیسے توجہ دے سکیں گے؟
اگر محکمۂ تعلیم اپنے ہی افرادی قوت کو برقرار نہ رکھ سکے، تو پھر پنجاب کے تعلیمی نظام سے مطلوبہ نتائج اور ترقی کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
ضلع بھکر کی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم سیدہ امیرہ بتول پنجاب پولیس میں سب انسپکٹر (SI) منتخب ہو گئی ہیں۔
محکمۂ تعلیم کے افسران اور اساتذہ خود بہتر مواقع کی تلاش میں دوسرے محکموں کا رخ کر رہے ہوں،
@DsdDte@AUKhan2u@Tanveer85306331@SchoolEduPunjab@Jaanbaz14
@DsdDte ستھرے اور بچوں کے لیے زیادہ موزوں تعلیمی ماحول فراہم کرتے نظر آئے۔ طلبہ کی جان و سلامتی اور معیاری تعلیم کے لیے ضروری ہے کہ تمام تعلیمی ادارے یکساں حفاظتی اور قانونی معیارات پر مکمل عمل کریں۔
@DsdDte
لاہور میں حالیہ افسوسناک حادثے کے بعد بطور انسپکشن کمیٹی ممبر متعدد پرائیویٹ اسکولوں کا معائنہ کرنے کا موقع ملا۔ کئی اداروں میں بلڈنگ سیفٹی سرٹیفکیٹ اور رجسٹریشن کی مدت ختم ہو چکی تھی، عمارتیں تعلیمی مقاصد کے لیے موزوں نہیں تھیں، منظور شدہ نقشے سے مطابقت نہیں رکھتی تھیں،
@DsdDte فرنیچر اور بنیادی سہولیات ناکافی تھیں، جبکہ بعض مقامات پر تقریباً 100 طلبہ کے لیے صرف ایک واش روم موجود تھا جس میں مناسب وینٹیلیشن بھی نہیں تھی۔
اس کے برعکس بیشتر سرکاری اسکول، اگرچہ بعض جگہوں پر وسائل اور کمروں کی کمی کا سامنا ہے، لیکن مجموعی طور پر نسبتاً بہتر، محفوظ، صاف
@BalochAblaj مراد راس صاحب کا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے محکمہ کو پرائیویٹ نہیں کیا بلکہ محکمہ میں نئے پراجیکٹ لے کے آئے انصاف آفٹرنون پروگرام۔بھرتیاں وہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کر رہے تھے میانوالی اور راولپنڈی میں مکمل ہو گئی تھیجبکہ اگلے فیز میں ڈی جی خان کی پائپ لائن میں تھی
@MuradRaasMR
2018–19 کے بعد شاید گریجویٹس آپ کو پسند نہیں کرتے تھے، کیونکہ نئی بھرتیاں نہ ہو سکیں، حالانکہ آپ کا ارادہ بھرتیاں کرنے کا تھا۔ لیکن جس انداز سے آپ نے محکمۂ تعلیم کو سنبھالا، اسے بہتر بنایا اور بکھرنے نہیں دیا، آج اس کی قدر محسوس ہوتی ہے۔
@Odinarygirl00 جن کا بی ایس جنوری 2026 میں مکمل ہوا ان کو اب تک بی ایس کی ٹرانسکرپٹ نہیں ملی پانچ ماہ ہونے کو ہیں۔گریجویٹس نہ داخلہ لے سکتے نہ مازمت کے لیے اپلائی کر سکتے۔
GPS Kaloo Wala has 250+ students but only 4 sanctioned teaching posts. As per STR, at least 8 teachers are required. New SNE should be created and the school upgraded to Middle level to meet students' educational needs.
رات کے 2 بجے بیچارہ بارش سے بچ کر پُل کے نیچے سو رہا تھا تیز رفتار گاڑی نے پانی اُچھال کر اسے گیلا کر دیا 😢بارش میں پیدل اور دوسرے لوگوں کا خیال رکھا کریں۔