یہ ایک غریب ملک ہے۔ اگر ججز کو بھاری تنخواہیں اور پنشن ملتی ہیں تو عوام یہ توقع بھی رکھتے ہیں کہ مقدمات کے فیصلے برسوں نہیں بلکہ بروقت ہوں۔
جب ایک کیس کو نمٹنے میں کئی کئی سال لگ جائیں تو عوام کے ذہن میں سوال اٹھنا فطری ہے کہ انصاف کے نظام میں بہتری کب آئے گی؟
ایم ڈی کیٹ (MDCAT) 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔ ریگولر فیس کے ساتھ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 جولائی جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 13 جولائی 2026 ہے۔ MDCAT ٹیسٹ 16 اگست 2026 کو منعقد ہوگا۔
PPP سے گزارش ہے کہ سندھ کے نوجوانوں کو سندھ پبلک سروس کمیشن میں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر مواقع فراہم کیے جائیں۔
قابل اور محنتی امیدواروں کا حق ہے کہ انہیں شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بھرتی کا نظام ملے۔ مضبوط ادارے ہی مضبوط سندھ کی بنیاد ہیں۔
#Merit#SPSC#Sindh#Jobs
اگر واقعی اساتذہ کو صرف اس وجہ سے معطل کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر اساتذہ کے احترام اور اپنے مؤقف کا اظہار کیا، تو یہ تشویش کی بات ہے۔
اختلافِ رائے کا جواب مکالمے سے دیا جانا چاہیے، نہ کہ خوف یا دباؤ سے۔
اساتذہ کی عزت، اظہارِ رائے کا احترام اور تعلیم—تینوں ساتھ ساتھ چلنے چاہئیں۔
#RespectTeachers #PunjabTeachers #Education
وزیر تعلیم سے 2 بار 25000 انعام لینے والے بھکر کے ہیڈ ٹیچر راشد سعید کو اساتذہ کی عزت پر پوسٹ کرنے پر معطل کر دیا گیا
محترم رانا صاحب یہ تو سپر سٹار ٹیچر تھے کیا سپر سٹارز صرف وہی ہیں جو....... کریں
افسوس صد افسوس
کوئی روشنی ڈالنا چاہے گا؟
حکومت پنجاب نے ایک لاکھ ای بائیکس کا اعلان کیا طلباء اور ملازمین کے لیے۔
ابتداء میں اس پروگرام میں طلباء کو کل ایک لاکھ میں سے ایک لاکھ بائیکس دے دی جائیں گی تو بعد میں ملازمین کو اس پروگرام میں شامل کر کے کیا عنایت کیا جائے گا؟ 🤔
@DsdDte
PhD Scholarships for 2027 Admissions 🇵🇰🇺🇸
Apply for the U.S.-Pakistan Knowledge Corridor PhD Scholarships at Top 100 QS-ranked U.S. universities.
🔗 Apply now: https://t.co/sYNLgCnO2M
🌐 Details: https://t.co/PladleOeSn
Flash flooding is likely over the next 48 hours in tributaries of the Kabul River, hill torrents of DG Khan & Rajanpur, and northeast Balochistan. Rain-thunderstorms with isolated heavy falls are expected over upper catchments.
10 سال سے زائد انتظار کے بعد معزز چیئرمین HEC نے 48ویں کمیشن اجلاس میں ڈگری Attestation کے مسئلے کے حل کی خوشخبری دی، جبکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بھی طلبہ کو ریلیف دینے کی سفارشات پیش کیں۔ اب وقت ہے کہ ان فیصلوں پر عملی درآمد کیا جائے۔ ہزاروں حقیقی طلبہ کا ریکارڈ متعلقہ جامعات میں موجود ہے، مگر غیر ضروری تاخیر ان کے روزگار، اعلیٰ تعلیم اور مستقبل کو متاثر کر رہی ہے۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ اعلان کو حقیقت بنایا جائے۔
#AttestOurDegrees #StudentsNeedRelief #StudentsFutureAtStake #HEC #Pakistan #JusticeForStudents #DegreeAttestation #HigherEducation #EducationMatters #YouthOfPakistan @CMShehbazpk@PresOfPakistan@GovtofPakistan
@MoFEPTOfficial
@DrNiazAhmadSI@bushraanjumbutt@SenatePakistan@NAofPakistan@EduMinistryPK@hecpkofficial@PakPMO@Marriyum_A
@RShahzaddk Rana sikandar hayat ny apni ek team bnayi hui Jo k har jga ja kr Nawaz sharif school of eminence offer krti or Sath ye bhi kehty hmen 20 % do apki bat krwa dety hen
PPP سے گزارش ہے کہ سندھ کے نوجوانوں کو سندھ پبلک سروس کمیشن میں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر مواقع فراہم کیے جائیں۔
قابل اور محنتی امیدواروں کا حق ہے کہ انہیں شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بھرتی کا نظام ملے۔ مضبوط ادارے ہی مضبوط سندھ کی بنیاد ہیں۔
#Merit#SPSC#Sindh#Jobs
اگر ایک یونیورسٹی سے سینکڑوں مشتبہ ڈگریاں نکلنے کی تحقیقات ہو رہی ہیں تو یہ صرف ایک ادارے کا نہیں، پورے تعلیمی نظام کی ساکھ کا مسئلہ ہے۔
جعلی ڈگریوں، کرپشن اور نااہلی پر زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے۔ ذمہ دار چاہے کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں، انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
تعلیم پر سمجھوتہ، قوم کے مستقبل پر سمجھوتہ ہے۔
#GomalUniversity #Education #Accountability
خیبر پختون خواہ حکومت کا گومل یونیورسٹی کے جعلی ڈگری سکینڈل کے حوالے سے نامناسب کردار۔۔
صوبائی حکومت نے جس انداز میں جعلی ڈگری سکینڈل کے معاملے کو پیش کیا، اس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ گومل یونیورسٹی کی تمام ڈگریاں جعلی ہیں۔
حکومت سے مطالبہ ہے کہ پورے پنجاب میں تمام نجی و سرکاری اسکولوں، کالجوں، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں کا ہنگامی سیفٹی آڈٹ کرایا جائے۔
احتیاط پر خرچ ہونے والا وقت اور وسائل، انسانی جانوں کے ضیاع سے کہیں کم ہیں۔
#SchoolSafety#Punjab#Education
ہر سانحے کے بعد ایک ہی جملہ سننے کو ملتا ہے: "تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔"
سوال یہ ہے کہ حادثے سے پہلے حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے جاتے؟
ہر اسکول، ٹیوشن سینٹر اور اکیڈمی کا فوری سیفٹی آڈٹ کیا جائے، ورنہ ایسے سانحات دوبارہ ہوتے رہیں گے۔
#Lahore#SchoolSafety
اگر ایک عمارت محفوظ نہیں تو اسے بچوں سے بھرنے کی اجازت کس نے دی؟
بچوں کی جانیں کسی کی غفلت کی قیمت نہیں بننی چاہئیں۔ غیر محفوظ تعلیمی ادارے فوری بند کیے جائیں اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
#Justice#Pakistan