ڈکی کیس کی تحقیقات چل رہی تھیں تو ایک افسر نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر ساری کمائی چوری کے کارڈز کے ذریعے Gifting کرکے ہوتی ہے۔ جتنی مالیت کے گفٹ ہوتے اسکا تقریبا 50 سے 60 فیصد ٹک ٹاک خود رکھ لیتا ہے باقی اس ٹک ٹاکر کو ملتے ہیں اب جو رقم ٹک ٹاکر کو ملتی ہے اس میں گفٹنگ کرنے والا کا حصہ پہلے سے طے ہوتا ہے۔یوں چوری،ڈاکے کی کمائی ٹک ٹاکر تک پہنچتی ہے،اور اب یہ چوری ڈاکے والے چینلز بنا رہے حکومتی وزیر اسکا افتتاح کرتے ہیں اور پھر یہ ٹک ٹاکر تحریک انصاف پر چھوڑ دئیے جاتے ہیں۔