@TheRealPCB اس بے کار ٹیم سے کوئی اور کام لے لو یہ کرکٹ کی قابل تو نہیں کیوں قوم کے ٹیکس کا پیسہ لوٹا رہے ہو اس کا بھی اوپر حساب دینا پڑے گا
اور خاص کر کے دیکھنا وقار یونس کی بھابھی پریکٹس کر رہی ہے یا ابھی بھی سوئمنگ پول میں ہے
لاکھ لعنت تہاڈے تے🖐️
سنا ہے یہ محترمہ @waqyounis99 کی بھابھی ہیں
سفارشی اور نکمی ترین پلئیر ہیں
نہ ٹیلنٹ نہ کارکردگی
شوہر سرکاری خرچے پر ساتھ گیا ہوا ہے اور پریکٹس کی بجائے سوئمنگ پول میں انجوائے کررہے ہیں
جب جب کرکٹر کو بورڈ میں عہدہ دیا جاتا ہے ایسے سفارشی ہی آتے ہیں وہاب ریاض کو ہی دیکھ لیں
"Ladies and gentlemen, it’s a great day, a day which is going to promote peace and prosperity, not only in the region where the crisis really created humongous challenges, but one that will also contribute to global peace.
I with my sincerest heart thank President Donald Trump for his visionary and dynamic leadership, that resulted in this meeting today. I also also extend my heartfelt thanks to Vice President JD Vance and Prime Minister of Qatar. I'm also grateful to Field Marshal Syed Asim Munir who's been very consistent and has shown a huge amount of perseverance and patience.
I think all these efforts together have culminated in this wonderful gathering here in Bürgenstock. It is truly wonderful to be here, and hopefully, when we return to our homes, we will have a wonderful agreement in our hands that will promote peace, progress, and prosperity around the globe."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's remarks at the opening ceremony of the technical-level US-Iran talks being held in Bürgenstock, Switzerland, as a continuation of the Islamabad MoU
#PakistanForPeace
جاز کمپنی کے سابقہ ملازم ضرار ہاشم کو 22 گریڈ پر ملازم رکھ لیا حکومت نے
وہ تو پھر فائدہ دے گا ناں ان کمپنیوں کو
سونے پر سہاگہ ضرار ہاشم کی نالائقی سے حکومت مشکل میں گھری ہوئی ہے اور تحقیقاتی کمیٹی میں بھی صاحب موجود ہیں اس نااہل اوار نالائق کے خلاف ہی تو کاروائی ہونی ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے متنازعہ ٹیلی کام کے بل پر فوری طور پرگیارہ رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو تین دن میں اس کی متنازعہ شقوں کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
سینٹ یا قومی اسمبلی سے کوئی ایک بھی اپوزیشن ممبر اس کمیٹی کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
تاہم حکومت کا کہنا ہے یہ حکومتی کمیٹی ہے لہذا اس میں اپوزیشن کے بندے نہیں ڈالے گئے۔
وزیراعظم کی کمیٹی میں وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی شامل ہیں جنہوں نے بل بنایا اور اس کو vet کیا تھا۔ سیکرٹری انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ضرار ہاشم خان کے علاوہ وفاقی وزیر احد چیمہ بھی اس کمیٹی میں شامل ہیں۔ نواز شریف دور کے سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفراللہ بھی کمیٹی کے ممبر ہیں۔
@CMShehbaz@PalwashaKhan18@afnanullahkh@MIshaqDar50@sherryrehman@A_Qadir_Patel@naveedqamarmna@ShazaFK@AzamNazeerTarar@SyedAliZafar1@BarristerGohar
اتنی نالائقی سے بل بنانے والے کروڑوں کی تنخواہیں سرکار سے لے کر ٹیلی کام کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے والے بیوروکریٹس اور نااہل اسمبلی ممبران وزیر قانون اسپیکر قومی اسمبلی جنھوں نے بل پڑھنا گوارہ نہ کیا سب سے استعفی لینا چاہیے
پارٹی کی جگ ہنسائی کروائی گی
@asadowaisi@narendramodi اور اٹھا ہندوؤں کے تجھے وہاں رہنے کے لیے یہ سب کرنا پڑتا ہے مجبوری ہے تیری لیکن یاد رکھ مسلمان بیٹیوں کی انڈیا میں چادریں اُتاری جا رہی ہیں اور توں ہندوؤں کو خوش کرنے میں لگا ہوا ہے محمد شامی کی بہن ہو یا عام مسلمان عورتیں تجھے پروا نہیں بس پاکستان کے خلاف بول کے اپنے سیاست چمکا
شہباز گل بازی پلٹ گیا.... 🔥🔥🔥
شہباز گل نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا اندرونی نیٹ ورک چاروں طرف سے گھیرے میں لیا-- مزمل اسلم پتلی گلی سے سرپلس بجٹ دینے جا رہے تھے شہباز گل کے شوہر نے کام روک لیا