نیوز بریفنگ:
ایران نے اسرائیل کے خلاف اپنی میزائل کارروائی کا نام ”فتح خیبر“ (Fateh Khyber) رکھا ہے، جس میں جدید بیلسٹک اور ٹھوس ایندھن والے خیبر شکن میزائل سمیت مختلف میزائل سسٹمز استعمال کیے گئے ہیں۔ اس نام کا انتخاب تاریخی حوالوں اور قومی عزم کی نمائندگی کے طور پر کیا گیا ہے
ایران میں رجیم چینج کیلئے امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ فوجی حملہ۔آیت اللہ خمینائی کے مرکزی دفاتر ،صدارتی وفوجی ہیڈکوارٹرزاور دیگر حساس مقامات پر فضائی اور میزائل حملے۔تہران کے علاوہ اصفہان، قم، کرچ اور کرمانشاہ ،تبریزاور دیگر شہربھی امریکی اور اسرائیلی حملوں کی زد میں
#Iran
🚨میرے گھر پر پولیس نے دھاوا بولا۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو میں حاضر ہوں۔ جاوید ہاشمی
اپنے بیان میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ پولیس نے میرے چھوٹے نواسے کو لے جانے کی کوشش کی اور اس دوران بچہ زخمی ہوا۔ گھر میں توڑ پوڑ کی ۔۔ مجھے کہا کہ ٹویٹس کرتے ہو۔
بچے نے اپنے ہاتھ میں ؛ میں باغی ہوں ؛ کی کتاب پکڑی ہے ۔۔۔
King king king king king king king king king king king king king king king king only one king Pakistan jis ka name ha KINK BABAR AZAM 💯💯💯🤫🤫🤫💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
#BabarAzam𓃵 #king#kingbabar
🚨🚨🚨
اگر یہ نسل کشی کے جرائم نہیں ہیں… تو پھر نسل کشی کے جرائم کیا ہیں؟”
“مناظر ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے جان بوجھ کر پناہ گزینوں کے خیموں کو آگ لگائی، ڈرونز کے ذریعے جلانے والے مواد گرا کر۔”
🚨🚨🚨
اگر یہ نسل کشی کے جرائم نہیں ہیں… تو پھر نسل کشی کے جرائم کیا ہیں؟”
“مناظر ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے جان بوجھ کر پناہ گزینوں کے خیموں کو آگ لگائی، ڈرونز کے ذریعے جلانے والے مواد گرا کر۔”
ٹیکساس کی ریپبلکن کانگریشنل امیدوار نے انتخابی مہم کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ قرآن مجید نذرِ آتش کرتے ہوئے یہ کہتے دکھائی دیں کہ اسلام کو ’ہمیشہ کے لیے ختم‘ کرنا ہوگا۔