جاگا ہوا ہے دل میں کوئی دردِ بے کراں
لوری سنا رہا ہوں مگر، سو نہیں رہا
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
#اردو_زبان#قومی_زبان
محبت کی لمبی عمر کے ساتھ ساتھ اسکی وفا کی بھی دعائیں کیا کرو کیونکہ اگر لمبی عمر کی محبتیں بے وفا ہو جائیں نا تو ان کے دیئے زخم ناسور ہو جاتے ہیں
#اردو_زبان#قومی_زبان
تقبل اللّہ منا ومنکم
May Allah bring you Joy, Happiness, Peace and Prosperity on this Blessed occasion of Eid. ❤️❤️
Wishing You and Your Family Happy Eid-ul-Fitr.
#عيد_الفطر_المبارك1444هـ