Faisal Kockroach Kundi candidacy, and I couldn't confirm the 2002 result
He's also held major posts without winning a seat: Deputy Speaker of the National Assembly (2008–2013), and more recently Governor of Khyber Pakhtunkhwa. I didn't check provincial assembly or Senate races.
I had a warm and cordial telephone conversation with my dear brother, President Ilham Aliyev, this afternoon.
We reaffirmed the enduring friendship and strategic partnership between Pakistan and Azerbaijan, and our resolve to translate our strong bilateral ties into greater economic, investment and trade cooperation.
I thanked President Aliyev for agreeing to extend full support and expertise in expanding Pakistan’s Asaan Khidmat network which is modelled on Azerbaijan’s ASAN Khidmet service delivery. We also exchanged views on regional developments and reaffirmed our commitment to dialogue, peace and stability.
شفیع جان مجھے آپ پر ترس آ رہا ہے آپ لوگ اب قابل رحم ہو چکے ہیں مطلب اتنے بندے آپ نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھے ہوں گے AI ویڈیو بنا لی کو بتیاں شتیاں ہی گا دی ہوتی لوگ یقین کر لیتے اس پر تو کہیں دال نہیں گلنے والی
خطے کی اڑتالیس فیصد غریب آبادی پاکستان میں ہے
لیکن !
کیا کوئی جرنیل غریب ہے؟ نیچے آئیں کیا فوج کا کوئی عام افسر غریب ہے؟ نکلیں ، کیا کوئی سیاستدان ، کوئی بیوروکریٹ غریب ہے؟ کیا کوئی تھانیدار ، کوئی اے ایس آئی غریب ہے؟ کیا کوئی پٹواری ، کوئی کلرک غریب ہے؟ نہیں !
جس دن پاکستان کی غریب آبادی کو سمجھ آگئی کہ انکی غربت کی وجہ فوجی چھاونیوں ، سرکاری دفاتر اور سیاستدانوں کے محلوں میں ہے وہ دن اس ملک کی غربت کا آخری دن ہوگا۔ ان امیروں کو کوئی قانون ، کوئی مذہبی یا اخلاقی پابندی آپ کو لوٹنے سے نہیں روک سکی۔ اب آپ نے انہیں روکنا ہے۔ آج ، نہیں تو کل ، نہیں تو سو سال بعد۔
لانگ مارچ نے جو ڈیمج کرنا تھا کردیا۔ جنوبی پختونخواہ سے لیکر پشاور تک اور اگلے کچھ دنوں میں پنجاب کے بارڈر تک پورے پختونخواہ میں جو موبلائزیشن ہوئی ہے یا ہوگی وہ کسی بھی گورنر راج یا فوجی آپریشن کا رستہ بند کردے گی۔ لیکن اب اس کے اثرات لامحالہ پنجاب سندھ اور کراچی پر بھی ہوں گے۔ ممکن نہیں کہ ایک صوبہ پورے ملک کی کاز لیکر باہر نکلا رہے اور باقی سوئے پڑے رہیں۔ لگاتار کی کوریج ، ہر وقت کا ہیجان بالآخر کم یا زیادہ کسی نا کسی حرکت کا سبب بنے گا۔
یہ افغان طلبا کے لئے کم کسی اور کی محبت میں زیادہ مبتلا ھیں۔ پنجابی کا ایک محاورہ ھے ۔۔۔
روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دے
(روتی یاروں کو ھے نام بھائیوں کا لیتی ھے)
Really? Does this look like a US-Pakistan partnership to you? It will be good to just state the reality: this is Trump family and Asim Munir partnership - a toy boy general to run errands in return for guarantees for his survival