وزیراعظم شہبازشریف تک یہ ویڈیو پہنچائیں ۔ ناران میں ن لیگ کے ورکرز کو نشانہ بنایاجارہا ہے انکے رہسٹورینٹ کو kDAکی منیشری سے توڑا جارہا ہے پی ٹی ائ ایم پی اے کی ایما ءپر یہ کام KDAچیئر مین جوعمران خان کا دوست کے کررہا ہے ضلعی انتظامیہ بھی انکی غلامی کررہی ہے
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپس��د لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
ترجمہ:
"کہہ دو: اے اللہ! بادشاہی کے مالک، تُو جسے چاہے بادشاہی دیتا ہے اور جس سے چاہے چھین لیتا ہے، اور تُو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے، تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے، بے شک تُو ہر چیز پر قادر
@iqrarulhassan دنیاء تباہ ہورہی ہوتی ہر طرف جنگ کامنظر ہوتا اور انڈیا کی ڈپلومیسی کے چرچے ہوتے اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات اچھتے ہوتے امت مسلہ. ہم سے ناراض ہوتی ۔چائنہ بلکل ہی دور ہو چکا ہوتا