بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
کالعدم تنظیم BLA گوادر میں پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کر پاکستانی فوجیوں کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
آخر کب تک پاکستانی عاصم منیر کی اس جنگ کا ایندھن بنتے رہیں گے اس شخص نے ملک کا کونہ کونہ آگ میں دھکیل دیا ہے
ایک پاکستانی کی زندگی ہزار افغانیوں پہ مقدم ہے۔ ڈی جی ائی ایس پی ار
اس یہودی نسل کے بھگوڑے کو بتاؤ کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اور افغان مسلمان ہمارے بھائی ہیں ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ کسی عربی کو عجمی پہ عجمی کو عربی پہ فوقیت حاصل نہیں مگر تقوی کی بنیاد پر ۔
جتنے پاکستانیوں کو تم لوگوں نے قتل کیا ہے اتنا شاید ہی کسی نے قتل کیا ہو مریم نواز نے پنجاب میں اٹھ مہینے میں ایک ہزار پنجابی قتل کروا دیا ہے اور تم لوگوں نے نو مئی سے لے کے نومبر تک اندھیرا کر کے کتنے پاکستانی مارے ۔جب ڈولروں پہ بات ائے تو مائیں بہنیں پیش کر دیتے ہو
تب تمھیں پاکستانی کی زندگی تمہیں ہزاروں کے برابر نظر نہیں اتی ۔
بریکنگ نیوز 🚨
افغانستان کی سپریم کورٹ کے مفتی شیخ مولوی عبدالرؤف نے پاکستانی فوجی حکومت کے خلاف جہاد کا فتویٰ جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوجی حکومت کے خلاف میدان جنگ میں جانا یا اس میں شامل ہونا "تمام مسلمانوں" پر واجب ہے۔ https://t.co/DkvIh2zlRU
پاکستان ایئر فورس کے بے رحم سنگدل سفاک پائلٹس نے کابل کے ہسپتال میں قیامت برپا کر دی ھے، سینکڑوں اموات، ہزار سے زائد زخمی 🔥
افواج پاکستان کا بےگناہ انسانوں پر ایسا بھیانک ظلم جو دیکھا نہیں جاتا 💔
ظالموں کو ماہ رمضان کے تقدس کا بھی احساس نہیں
سینیٹر خرم ذیشان صاحب نے کوہاٹ کے اندر عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے موبائلزیشن شروع کردیا ہے انشاء اللہ خان کے رہائی کا چشمہ خوشحال گڑھ دھرنا سے ہی نکلے گا 🔥✊