صدرپاکستان کبڈی فیڈریشن قابل احترام چوہدری شافع حسین صاحب کویوتھ ونگ کے کےمرکزی صدرسیدبلال مصطفی شیرازی صاحب اوریوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان کےطرف سے ان کےسالگرہ پردل کہ اتھاگہرایوں سےمبارکبادپیش کرتے ہیں
10/7/2020
چمن توبہ آچکزئی کےپہاڑوں میں ممبرقومی اسمبلی چوہدری مونس الہی کی ہدایت پراستاد رضوان ممتازعلی اورسیدشاکرحسین شاہ کےرہنمائی میں ایکوفرینڈبلوچستان برات جان مختلف باغات کادورہ کیا ایکوفرینڈ ماحولیاتی پروگرام کامہم چلائے
@mooniselahi@RizwanMumtazAli
@mooniselahi ہمارے پاکستان مسلم لیگ ق کےقائدین نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کےحق میں آواز اٹھایاہیں
بہت شکریہ ہمارے پیارے قابل احترام قائد چوہدری مونس الہی صاحب
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان @mooniselahi@chparvezelahi@RizwanMumtazAli
ہمارے قائد اسپیکر پنجاب اسمبلی قابل احترام جناب چوہدری پرویز الہی صاحب نے ہمیشہ امن و امان کاسبق قوم کو سکھایا
بہت شکریہ ہمارے پیارے قائد
استاد رضوان ممتاز علی صاحب
سیکریٹری ایکوفرینڈ بلوچستان برات جان @chparvezelahi@mooniselahi@RizwanMumtazAli
Deeply grieved over today's tragic Sheikhupura #TrainAccident in which 20 Sikh pilgrims lost their lives. My heartfelt condolences with victims' families. Prayers for speedy recovery of injured.
@gujratspeaks01 @ChHusnainNaseer@mooniselahi تمام پاکستان کے سیاسی لوگوں نےسیاست سیکھاہیں چوہدری پرویز الہی صاحب سے
چوہدری پرویز الہی سیاست کےبادشاہ ہیں
@gujratspeaks01 @mooniselahi ہمارے قائد چوہدری پرویز الہی صاحب کووٹ کی ضرورت نہیں ہمارے قائد لوگوں دلوں پرراج کرتاہیں ہمارے قائد کےساتھ دنیاکےتمام انسانیت محبت کرتاہے
ہمیں فخرہیں اپنے قائد پر
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
@mooniselahi بلوچستان میں سیاست آگ کی طرح ہیں لیکن ہمارے قائد چوہدری پرویز الہی صاحب نےہمارے سرانچاکیاہیں ہرگلی ہرگھرمیں اپنے قائد چوہدری پرویز الہی صاحب کےمحبت کی آواز سن رہا ہو
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
@mooniselahi ہمارے نسلے بھی انشاءاللہ ہزاروں سال بعد بھی ہمارے قائد چوہدری پرویز الہی صاحب کےکارگردگی کویادکرےگا
ہمیں فخرہیں اپنے آپ پرکہ ہم اپنے قائد کےسپاہی ہو
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
@mooniselahi ملک اورقوم قائد محترم اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی کےبغیرنہیں چلےگاچوہدری پرویز الہی صاحب کےبغیرحکومت پاکستان میں چلاناناممکن ہیں ہمارے قائدکو ہرکوئی سلام کرےگاتمام پاکستان کےعوام چوہدری پرویز الہی کے کارگردگی پرفخرکرتے ہیں
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
آج چمن میں پاکستان مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے اسلام آباد میں مندربنانا نامنظور کامظاہرہ کیاچوہدری شجاعت حسین چوہدری پرویز الہی چوہدری مونس الہی چوہدری برادران کےذنداباد کےنعرے لگایایوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
@mooniselahi@chparvezelahi
@chparvezelahi @PmlGujranwala ہمیں فخرکرتےہیں اپنے آپ پرکہ ہم اپنے قائد محترم جناب اسپیکر پنجاب اسمبلی قائدچوہدری پرویز الہی صاحب کےسپاہی ہو
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
پاکستان جواسلام کےنام پر وجود میں آیااس کے دارالحکومت میں نیا مندر بناناناصرف اسلام کی روح کےخلاف ہےبلکہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے چوہدری پرویز الٰہی
استاد محترم رضوان ممتازعلی
یوتھ ونگ مرکزی سکیرٹری اطلاعات برات جان
@chparvezelahi@mooniselahi@RizwanMumtazAli