چئیرمین رواداری تحریک سیمسن سلامت نے پوپ فرانسیس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس سے جنگ بندی کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل اور روس اور یوکرائن سے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے اور جنگ بند کرنے کی استدعا کردی۔
#EndWar#UkraineRussia@geonews_urdu@khwamkhwah
Pak Christian News | Rights groups urge Pakistani authorities to redefine blasphemy, and reform legislation to prevent the misuse of blasphemy laws https://t.co/4vCuaH37r5
’میں نے انٹرنیٹ پر دیکھا کہ ان پر حملہ کیا گیا، ان سے انتہائی غیر انسانی سلوک کیا گیا‘
سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مزید کیا کہا، دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔