تصویریں چیختی ہیں 💔
مانا عمران خان معروصی سیاست کے خلاف ہے مگر عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے کیوں اس کی بہن کی طرح درد نہیں رکھتے کہ ہمارے کے لیڈر کو رہا کیا جائے ؟؟؟
تصویر کی طاقت
یہ کسی گاڈ فادر کی ماں بہن بیٹی نہیں ہےانکا کوئی سسلن مافیا بھی سپورٹر نہیں ہے ان کا جرم یہ ہے کہ پاکستان کی بات کرتے ہیں ملک کو برباد کرنے والوں کو بے نقاب کرتے ہیں علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر فُٹ پاتھ پر بیٹھی ہیں انکا بیٹھنا ہی پورے نظام کے ننگے پن کا ثبوت ہے
If Pakistani expatriates living in South Africa and Ireland lobby their respective parliaments ,government and political parties raising awareness about the atrocities committed by the Pakistan military, it could make a significant impact. Both countries have historical experiences with such injustices,
particularly South Africa. Notably, South Africa played a key role in bringing the genocide case against Israel to the International Criminal Court.
Imran Khan
Islamabad
Asim Munir
Elon Musk
@elonmusk@sabine_kayani@soldierspeaks@MoeedNj
@SyedAHussain15
نہتے اور پر امن شہری جو اس ملک میں ٹیکس ادا کر کے رہتے ہیں۔ ان کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ قانون کی بالادستی کے لیے پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ریاست ان پر گولیاں برسا رہی ہے۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک