دُکی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو مزدوروں کا قتل قابلِ مذمت ہے، ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں گیس لیکیج حادثے اور فائرنگ کے واقعے میں کان کنوں کی ہلاکتوں پر اظہار رنج و غم
@BBhuttoZardari
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں سیاسی استحکام اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمت پر زور دیا گیا
@RPAPPP@SaleemHaiderPPP
سپورٹس منسٹر پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے ممبر قومی اسمبلی سیدعلی قاسم گیلانی کےہمراہ جھوک وینس این اے 148کا دورہ کیاعلاقہ عمائدین کی جانب سےشاندار استقبال
صوبائی وزیر کھیل نے جلد سپورٹس کمپلیکس کے لیئے زمین کا معائنہ کیا جلد افتتاح ہوگا
@KasimGillani@FaisalAyubKhok1
ملک مشکلات کا شکار ہے، سرمایہ کاروں کو بجلی اور گیس نہیں مل رہی،
کوئی سرمایہ دار بنگلہ دیش اور دوبئی چلا گیا، ملک میں زراعت پر توجہ نہیں دی گئی کسانوں کو سستی بجلی نہیں فراہم کی گئی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
@SaleemHaiderPPP
Delighted to host Provincial Minister for Sports and Youth Affairs, Faisal Ayub Khokhar, in Multan. Fruitful discussions on UC Level sports tournaments, advancing sports infrastructure, including a state-of-the-art multi-sports stadium which will cater three districts and inaugurated an astroturf hockey stadium & kids academy. Grateful for your support @FaisalAKhokhar and congratulations on a productive maiden visit to our region! #SportsDevelopment #Multan #YouthEmpowerment 🏟️🏑👏
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے اپنے عوامی منشور پر عمل درآمد کرتے ہوئے “بینظیر ہاری کارڈ” کا اجراء کرنے کے عمل کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ابتدائی طور پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد کسانوں کو گندم کے بیچ ری ایمبرسمنٹ پروگرام کے تحت کارڈ فراہم کیئے جائیں گے۔
@BBhuttoZardari
وزیرِ کھیل و یوتھ افیئرز پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کے ہمراہ جھوک وینس (حلقہ #NA148 ) کا دورہ کیا
صوبائی وزیرِ کھیل فیصل ایوب کھوکھر اور سید علی قاسم گیلانی کا حلقہ #NA148 یونین کونسل جھوک وینس پہنچنے پر استقبال کیا گیا
@KasimGillani
وزیرِ کھیل پنجاب ملک فیصل سیف کھوکھر کی گیلانی ہاؤس ملتان آمد
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے استقبال کیا
ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی نے بھی وزیرِ کھیل پنجاب فیصل کھوکھر سے ملاقات کی
ممبران پنجاب اسمبلی میاں کامران عبداللّہ مڑل، رانا اقبال سراج، لعل خان جوئیہ، ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو، سابق ایم پی اے چوہدری وحیدرآرائیں، جاوید اختر انصاری، ڈاکٹر جاوید صدیقی ، بابر شاہ بھی شریک
پیپلزپارٹی و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے صوبائی وزیر کو ملتان میں سپورٹس و نوجوانوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
صوبائی وزیرِ کھیل نے یقین دہانی کروائی کہ نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بہترین مواقع پیدا کرنے کیلئے پنجاب حکومت سرگرم ہے اور ملتان میں جلد سپورٹس ایونٹس کا آغاز کیا جائے گا
شیخ طارق رشید، ملک عاطف مظہر راں، خواجہ رضوان عالم، حاجی دستگیر اٹھنگل، ملک فہد ڈُمرہ، ملک شیران ظفر راں، محمد نعیم خان نے بھی شرکت کی
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے صوبائی وزیرِ کھیل ملک فیصل سیف کھوکھر کا دورہِ ملتان اور حلقہ #NA148 میں سپورٹس کیمپلیکس کیلئے جگہ کا تعین کرنے کے دورہ پر شکریہ ادا کیا
@FaisalAyubKhok1@KasimGillani@ahaidergilani86@pmln_org
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے سابق وزیراعظم و سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات
مُلاقات میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
@BBhuttoZardari@RPAPPP@SaleemHaiderPPP
Convened a meeting of Solid Waste officials of Karachi regarding offal collection during Eid Ul Azha. A total of 99 collection points are being established in the 7 districts & our target will be to collect around 150,000 tonnes out of which 96,000 is expected to be offal waste
وزیر بلدیات و پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سندھ سعید غنی نے پیر کے روز پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ کے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سہیل قریشی، چیف انجنئیر پاک اویس ارشاد و دیگر افسران بھی موجود تھے۔
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پہ تحریک انصاف کے متضاد بیانات اور پروپیگنڈہ کا مقصد صرف عوام کو گمراہ کر کے تناؤ، افراتفری، انتشار اور نفرت پیدا کرنا ہے۔ سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت عوام کو مشتعل کرکے عمران خان نفرتوں کی بارودی سرنگیں بچھا رہے ہیں، مگر یہ یاد رکھیں کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، ملک کو نقصان پہنچا تو کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کئی بار مفاہمت کا پیغام دیا، مگر یہ انہیں قبول نہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو بھی الیکشن نتائج پہ تحفظات ہیں، 2013 اور 2018 کے الیکشنز پہ بھی تحفظات تھے مگر ہم نے جمہوری نظام کے تسلسل کی خاطر پارلیمان میں بیٹھنے کو ترجیح دی، اور تب بھی PTI سے اہم قومی معاملات پہ اتفاق رائے کی بات کی، مگر عمران خان طیبہ گل کو وزیر اعظم ہاؤس میں قید کر کے سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمہ بنانے میں مصروف رہے۔
ہمیں ماضی کو بھلانا نہیں چاہیے، ماضی سے سیکھنا چاہیے۔
@suno_newshd@Parasjahanzaib1