*سالانہ اجلاس پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن PEA ضلع گجرات*
آج مورخہ 31 دسمبر 2023 بروز اتوار گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول لالہ موسیٰ میں پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا سالانہ اجلاس
Deadline ends TODAY For UG Scholarships for Students of Balochistan and Erstwhile FATA!
Apply NOW at https://t.co/jjFxbKCzoh
#HEC#Scholarships#Balochistan#FATA
Applications are now open for the Stipendium Hungaricum #Scholarship Programme (2024-25); a golden opportunity for Pakistani/AJK nationals to pursue Bachelor's, Master's, and PhD studies.
Find details on https://t.co/wieh8pTtJy and apply by January 15, 2024, 1600 Hours PST.
میوچل ٹرانسفر آپشن*
السلام و علیکم !!!
کوئی فیمیل PST ٹیچر سے کنجاہ سٹی سے سٹی گجرات میں میوچل ٹرانسفر کروانا چاہتی ہوں تو براہ مہربانی رابطہ کریں ۔
Contact # 03421044300
طالب دعا :
*میڈیا سیل PEA گجرات*
پنجاب میں محکمہ تعلیم کے تبادلوں پر ایس ٹی ار کا کالا قانون جس نے تقریبا تمام اساتذہ کرام کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں.
اسے بند ہونا چاہئیے۔ استذہ کو اپنے قریبی سٹیشنز پر جانے کے لیے اوپن ٹرانسفر کا انعقاد ہونا چاہئیے۔
میڈیا سیل PEA گجرات
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی صدر اور آگیگا پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر چوہدری محمد صفدر صاحب کا سرکاری ملازمین کے نام پیغام۔۔
دوسرے دن بھی دھرنا جاری۔ نوٹیفیکیشن کی واپسی تک دھرنا جاری رہے گا۔
تمام ملازمین آج شامل ہو جائیں
ہم ڈٹے تھے ڈٹے ہوئے ہیں
#چلو_چلو_لاہور_چلو