The revolutionary of #moon 🌓 is a periodic cycle it’s a common sense as Quran told us everything is moving in their periodic cycle no one can change their behave. But now technology made it easy to understand.
ہم گورنمنٹ سے پچاس ہزار بے روزگار انجنئیرز کے لئے نوکریوں اور انفراسٹرکچر کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ہم تمام انجئینرز سٹرائیک پہ مجبور ہوں ہمارے مطالبات پورے کئے جایئں۔
@ImranKhanPTI@fawadchaudhry#EngineeringJobs
صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا اپنا بیان واپس لینا اور انجئییرز سے معذرت کرنا ایک اچھا اقدام ہے۔ ہم اس کو دل سے تسلیم کرتے ہیں اور آئندہ کسی بھی سیاسی و سماجی شخص سے ایسا بیان نہ دینے کی امید کرتے ہیں۔
#congratsEngineers#SaidSorrytoEngineers@fawadchaudhry@ImranKhanPTI
پکوڑے بیچنا ایک حلال راستہ ہے روزی کمانے کا۔ لیکن صوبائی وزیر کا لہجہ انجنئیرز اور ڈاکٹرز کے لئے قابل تحزیک تھا۔ صوبائی وزیر اپنے لہجے پر انجئینرز اور ہمارے ڈاکٹر بھائیوں سےمعذرت کریں۔
@ImranKhanPTI@fawadchaudhry@PECOfficials#SaySorryToEngineers
@PECOfficials صوبائی وزیر کے بیان کو انجنئیرز کی توہین سمجھتی ہے اور صوبائی وزیر سے اپنا بیان واپس لینے کی گزارش کرتی ہے۔ نہیں تو ہم انجئینرز کے وقار کے خلاف بات کرنے پر کسی بھی قانونی کاروائی تک جانے کو تیار ہیں۔
#SaySorryToEngineers@ImranKhanPTI@fawadchaudhry