اوکاڑہ، 29 اکتوبر 2025 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صحت عامہ کو بہتر بنانے کا مشن جاری۔۔۔ 🚨انسداد ملاوٹ مہم - مصنوئی دودھ بردار گاڑیاں پکڑ لی گئیں، 18 ہزار لیٹرجعلی دودھ موقع پر تلف، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ، 29 اکتوبر 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صحت عامہ کو بہتر بنانے کا مشن جاری۔۔۔
🚨انسداد ملاوٹ مہم - مصنوئی دودھ بردار گاڑیاں پکڑ لی گئیں، 18 ہزار لیٹرجعلی دودھ موقع پر تلف، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج🚨
@MaryamNSharif Under the visionary leadership of HCM, PFA has devised School Meal Program to address the growing age requirements and fill up micronutrient deficiencies of kids at the public sector schools.
Hot, nutritious meals being served to 10000 kids at the government schools. The meals are carefully designed by nutritional experts to address stunting symptoms and deficiencies.
اوکاڑہ، 24 ستمبر 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جعلی دودھ مافیا اور صحت دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، 200 لیٹر جعلی دودھ تلف، ایف آئی آر درج.
اوکاڑہ، 24 ستمبر 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جعلی دودھ مافیا اور صحت دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، 200 لیٹر جعلی دودھ تلف، ایف آئی آر درج.
مستقبل کے معماروں کو آگاہی پہنچانے کا عزم!
پنجاب فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ کا گورنمنٹ ہائی سکول،بہادر نگر فارم میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
ماہر غذائیت کی جانب سے طلباء کو معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کے فوائد سے آگاہ کیا اور احتتام پر آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کیے گٸے
مضر صحت اور زائدالمیعاد اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں..
پنجاب فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ ٹیم نے حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف وَرزی کرنے و زائد المیعاد اشیاء کی برآمدگی پر 7 فوڈ پوائنٹس کو 27500 روپے جرمانہ عائد.
ناقص مصالحہ جات کی پروڈکشن کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا اوکاڑہ میں واقع مصالحہ یونٹ کا معائنہ، مضر صحت اجزاء کی ملاوٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔ ملاوٹی مصالحہ جات موقع پر تلف کر دیے گئے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ ٹیم نے ضلع بھر میں 30 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا..
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے صفائی کے ناقص انتظامات و حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف وَرزی کرنے پر 4 فوڈ پوائنٹس کو 32000 روپے جرمانہ عائد کیا۔
@PFAHQOfficial@DC_OKARA
مورخہ 23 ستمبر 2023
پنجاب فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ ٹیم نے ضلع بھر میں 30 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا..
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے صفائی کے ناقص انتظامات و حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف وَرزی کرنے پر 5 فوڈ پوائنٹس کو 24500 روپے جرمانہ عائد کیا۔
@PFAHQOfficial@dc