To examine the quality of food in the Gujranwala division, teams of Punjab Food Authority visited different #Food and #MILK shops.
Fines have been imposed for using #contaminated ingredients in food and non compliance of #hygiene standards.
#pfa#foosafety#law@CS_Punjab
ممنوعہ پراڈکٹ گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن!!
پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیم کا میلسی سٹی میں واقع ڈرنک کارنر پر چھاپہ،
گٹکا فروخت کرنے کی وجہ سے پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت جرمانہ عائد۔
ممنوعہ پراڈکٹ گٹکا اور زائد المعیاد اشیاء کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی متعدد فوڈ پوائنٹس،بیکری شاپس،ہوٹلز،کریانہ سٹورزکی سخت چیکنگ کی گئی،صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پی ایف اے ایکٹ کے تحت جرمانے عائد کئے گئےـ
@PFAHQOfficial
@PFA_ADGops
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی متعدد فوڈ پوائنٹس،سکول کالجز کینٹینز،کریانہ سٹورزکی سخت چیکنگ کی گئی،صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پی ایف اے ایکٹ کے تحت بھاری جرمانے کئے گئےـ
@PFAHQOfficial
@PFA_ADGops
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی وہاڑی اور بوریوالہ میں کاروائیاں۔
مختلف سوڈا واٹر یونٹس،مِلک شاپس،اور کریانہ شاپس کا معائنہ کیا گیا۔
ملاوٹی مشروبات فروخت کرنے اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے مختلف فوڈ بزنسز کو جرمانے عائد کیے گئے۔
@PFAHQOfficial
@PFA_ADGops
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی وہاڑی اور مضافاتی علاقوں میں متعدد فوڈ بزنسز کی چیکنگ۔
ناقابل سراغ اور زائدالمعیاداشیاء کی فروخت پرPFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد۔
ناقابل سراغ اور ایکسپائرڈ اشیاء کو موقع پر تلف کیا گیا۔
@PFA_ADGops
@PFAHQOfficial@SouthPfa
آپریشن ٹیموں کی میلسی،وہاڑی میں مختلف فوڈ بزنسز کی چیکنگ۔
صفائی کے ناقص انتظامات,حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے اور دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے مختلف فاسٹ فوڈ پوائئنٹس اور سویٹس پروڈکشن یونٹس کو جرمانے عائد کیے گئے۔
@PFA_ADGops
@SouthPfa
غیر معیاری فلیورز، مشروبات، حشرات کی بھرمار اور سٹوریج ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پی ایف اے کی بوریوالا میں کارروائی۔۔۔ 200 کلو ایکسپائرڈ مربہ جات، 30 کلو زائدالمیعاد فلیورز تلف، بھاری جرمانہ عائد
@muddassirmalik1@bilalafzal__@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب فوڈاتھارٹی اور انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار کا انعقاد
سیمینار اور پینل ڈسکشن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بات کی
کامیاب اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔
ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کا مشن۔۔اور عوام الناس کو صحت بخش غذا کی ترسیل کیلیے پی ایف اے کی ٹیمیں دن رات کوشاں!!
بہاولپور میں دودھ بردار گاڑیوں، ڈرنک کارنر اور کریانہ سٹورز کی چیکنگ کے دوران 400 لٹر ملاوٹی دودھ، 414 ساشے ممنوعہ گٹکا، 15 کلو چائنہ نمک، 8 کلو ملاوٹی سرخ مرچیں تلف