پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی ،اس پر اگر قابو نہ پایا گیا تو جلد ہی ایک اپاہج قوم کے روپ میں ہر جانب لوگ مشکلات کا شکار نظر آئیں گے۔
@ImranKhanPTI
��لسلامُ علیکم
اپنی زندگی کے کسی بھی دن کو الزام مت دو کیونکہ اچھے دن اگر تمہیں خوشیاں دیتے ہیں تو بُرے دن تم کو زبردست تجربہ بھی مہیا کرتے ہیں- دونوں کے بغیر زندگی مکمل نہیں ہو سکتی لہٰذا سب کچھ اپنے اللّٰــــہ کی طرف سے عنایت سمجھو.
#صباح_الخير الخیر
@PFaxal