ہمارے تھانے کیوں خراب ہیں؟
واقعہ ہوا۔ ۔ ۔ ۔ لوگ انصاف لینے آئے ۔ ۔ ۔ ۔ ملزم کا تعلق MNA یا MPA کے ٹاوٹس کے ساتھ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ پھر MNA یا MPA کا فون آ جاتا ہے تھانے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھاڑ میں جائے انصاف فون والی... https://t.co/lHHQ0Mly0z
مسئلہ کشمیر 70 سالوں سے اقوام متحدہ پر ایک داغ کی طرح کھڑا ہے۔ بھارتی مظالم پر خاموشی اقوام متحدہ کا جرم میں شریک ہونا ہے۔ @UN#IndianWarCrimes#PIID_TEAM