پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ (ن) کی تاریخی جیت، الحاقِ پاکستان کے حق میں ایک عظیم اور عوامی ریفرنڈم ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے غیور اور باشعور عوام نے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی دلا کر ثابت کر دیا ہے کہ ان کے دل آج بھی نظریۂ پاکستان اور
#KashmirSherKa
میرپور، مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی یہ جیت محض ایک سیاسی انتخاب کی جیت نہیں بلکہ تعمیر، ترقی، استحکام اور پاکستان سے لازوال محبت کی ایک شاندار اور تاریخی فتح ہے، جس پر تمام جانفشاں کارکنان اور بااعتماد ووٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔
میری والد بھی کشمیری میری والدہ بھی کشمیری میرے دادا بھی کشمیری میری دادی بھی کشمیری میرے نانا بھی کشمیری میری نانی بھی کشمیری ہمارا کشمیر سے خون کا رشتہ ہے
#میرپور_نوازشریف_کا
آج کوہالہ سے مظفرآباد تک آتے ہوئے میں مریم نواز سے کہہ رہا تھا کہ یہ سڑک آج بھی ویسی ہی ہے جیسی 10، 20 اور 30 سال پہلے تھی۔ پاکستان میں موٹرویز بن گئیں، ایکسپریس ویز بن گئیں، پھر کوہالہ سے مظفرآباد موٹروے کیوں نہ بن سکی؟ میری خواہش ہے کہ مانسہرہ سے مظفرآباد اور مظفرآباد سے میرپور تک دریائے جہلم کے ساتھ ایک خوبصورت موٹروے بنے۔
صدرمسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف
#SherInKashmir
آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دورِ حکومت آئینی خودمختاری، انتظامی اختیارات کی منتقلی، اور بے مثال ترقی کا ضامن رہا ہے۔ تیرویں آئینی ترمیم، آمدنی میں تین گنا اضافہ، 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات، اور ہزاروں ترقیاتی و سڑکوں کے منصوبے اسی کا ثبوت ہیں۔ نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں، 1 ارب کا انڈومنٹ فنڈ، دانش اسکول، صحت کارڈ، کارڈیک سینٹرز، اور تمام ضلعی ہسپتالوں میں 24 گھنٹے مفت ایمرجنسی خدمات کی فراہمی جیسے انقلابی اقدامات اسی دور کی پہچان ہیں۔
عوامی فلاح اور تعمیر و ترقی کے اسی تسلسل کو قائم رکھنے اور ترقی کے اس بے مثال کارواں کو نئی منزلوں تک لے جانے کے لیے 27 جولائی کو شیر پر مہر لگائیں۔
#SherInKashmir