آسٹریلیا کیخلاف سب سے بہترین ایوریج ♥️♥️
بابر اعظم پہلے جبکہ اے بی ڈویلیئرز کا دوسرا نمبر ۔۔
یہ ریکارڈ ان لنڈے کے تجزیہ نگاروں کیلئے جو بابر اعظم کو زمبابر بولتے ہیں 🤷
محترم خواجہ سعد رفیق کا گلگت بلتستان میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب۔۔۔
سعد رفیق صاحب کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔
@KhSaad_Rafique
گلگت بلتستان صرف شیر کا
امریکہ نے ناکہ بندی ختم کر دی اب آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولا جا رہا ہے۔۔۔ ایران امریکا کا بہترین ثالثی کردار نبھ��نے پر شکریہ ادا کیا۔۔ چین ترکی سمیت عرب ممالک کا مثبت کردار نبھانے پر پاکستان کو خراج تحسین
میرے بیٹی کو دنیا سے گئے ہوۓ تین سال ہو چکے ہیں مگر لگتا ہے کئ صدیاں گزر گئ اس کو دیکھے ہوئے
اب اس سے ملنے قبر جانا پڑتا ہے
وقتِ ہمارا تو گزر رہا ہے مگر اس کے بنا کیسے گزر رہا ہے جسکے بنا ایک پل گزار نہیں سکتےتھے
سانسیں چل رہی ہیں بس عادت کی طرح،
تیرے بغیر یہ زندگی، زندگی ہے کیا
میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، زندگی میں خوشیاں، سلامتی، رزق اور برکتیں عطا فرمائے۔
عید کے یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے محبت، امن اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئیں۔
عید مبارک! 🌙✨
؛
نا کسی سے بدتمیزی نا کسی کے ساتھ گالم گلوچ نا اونچی آواز میں چیخنا چِلانا صحافت سیکھنی ہے تو اس نوجوان سے سیکھیں عمران ریاض صدیق جان اوریا مقبول جان؛ سمی ابراہیم ہارون الرشید حسن نثار ایثار رانا ارشاد بھٹی مظہر برلاس۔ اس نے کبھی کسی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر کی خوشامدی نہیں کی
تعلقات سب کے ساتھ قائم ہونگے مگر پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا اس سے پہلے پاک��تان ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے سے امریکا کو صاف انکار کر چکا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
متحدہ عرب امارات اسرائیل سے تعلقات سے باز رہے انڈین کو حق حاصل ہے اپنے بابا اسرائیل کا ساتھ دے ہم چابندرگاہ انڈیا کو دیتے۔ ہیں تاکہ یورپی یونین تک انڈیا کی رسائی آسان ہو
شاہ محمود قریشی کے ہاتھ کا لکھا گیا سائفر جو سیاسی کھیل میں استعمال کیلئے لکھا گیا تھا ڈراپ سائیٹ ایجنسی نے بطور اصل سائفر کرکے شائع کیا ہے جو عمران الرجیم سے گم ہو گیا تھا !! ڈراپ سائیٹ کے دونوں مالک Jeremy اور Ryan Grim دونوں یہ��دی ہیں اور عمران الرجیم کے پرانے دوست ہیں _