🌹 فرمان نبی آخر الزماں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🌴 تمھارے گھروں میں بہتر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اس پر شفقت کی جاتی ہو
📗 ابن ماجہ 4/193 حدیث 3679
🌹السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌺آپ سب کو سردار ایام جمعہ مبارک ہو🌺
☘️اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کیلئے دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
☘️آج جمعہ المبارک ہے کثرت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش کریں اللہ کریم بروز قیامت آپ کو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
☘️ اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ریشہ دوانیوں اور سازشوں سے محفوظ فرما , معاشی استحکام اور امن و یکجتی کا گہوارہ بنا
☘️ الله کریم جمعہ المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے طفیل ہم سب کے والدین سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
🤲 آمين یا رب العالمین 🤲