تعلیمی اداروں کے لئے سیکورٹی گارڈ، انٹری چیکنگ اور سی سی ٹی وی لازمی قرار
پنجاب میں دوسروں صوبوں سے آنے اور جانے والی بسوں کے ڈرائیور اور عملے کی رجسٹریشن کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کے لئے کیمرے نصب کرنے کا حکم
پنجاب پولیس کو سکول ایجوکیشن کے ساتھ ملکر تعلیمی اداروں میں فرضی مشقیں کرانے کی ہدایت
”حکومت پنجاب طلبا کو وسائل فراہم کرے گی تاکہ وہ بیرون ملک اعلیٰ تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کرسکیں“
نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال۔
پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ مریضوں کو دوسرے شہر علاج کی غرض سے نہ جانا پڑے۔
~ نو منتخب وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز
پاکستان سے 600 بچے وظیفہ دیکر چین بھجوائے تاکہ وہ چینی زبان سیکھ کر سی پیک میں ترجمان بنیں اور پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz
اگر ہماری حکومت آئی تو ایسی پالیسی اپنائیں گے جس سے نوجوانوں کو ڈگری لیکر انتظار نا کرنا پڑے بلکہ انہیں نوکری ملے یا وہ اپنا کاروبار کرسکیں۔ ہم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے وسیع پیکج بھی لیکر آئیں گے۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz
لیپ ٹاپ کی تقسیم میں میرٹ اور بچے کے مالی پسِ منظر کو معیار رکھا گیا تھا۔ لہٰذا اس سکیم کو صرف سرکاری اداروں تک رکھا گیا۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz
When it comes to education, PML-N has set the bar high.
Our proactive measures have undoubtedly contributed to the advancement of educational opportunities.
Doling out Sehat cards without any targeted population was always going to be a real headache provided our meager resources. Unfortunately, billions have been funneled to private hospitals leaving the already dilapidated public sector in complete disarray.
💻 وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت اعلیٰ تعلیمی اداروں کے باصلاحیت طالب علموں میں رواں سال میرٹ پر ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا رہے ہیں جس کے لیے طالب علموں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے۔
https://t.co/DEPZQMUI1N
#PMLaptopScheme@ShazaFK
وفاقی وزیر تعلیم نےاسلام آباد اور وفاقی تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے اکٹھی کی جانے والی امدادی رقم کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا
ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت رانا تنویر حسین کی ملاقات
صوبوں کے تعاون سے وفاقی حکومت عوام کے لئے تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہے: وزیراعظم