An egalitarian, tolerant & peaceful polity where non-Muslim minorities enjoy religious freedoms and a complete sense of security... Shehbaz Sharif | @PMLN_Org
آج #عید_پینتکست ہے، یہودی عید فسح کے پچاسویں روز کوہ سینا پر خدا کے احکام ملنے کی یاد مناتے ہیں اور مسیحی اس روز اس کے ساتھ ساتھ یسوع مسیح کے جی اٹھنے کے پچاسویں روز اس روح القدس کے ظہور کی یاد مناتے ہیں جس مددگار کا وعدہ یسوع مسیح نے کیا تھا،
خدا اپنے وعدوں میں سچا اور عادل ہے
Dear @DcKhanewal can you please look into the matter of Christian colony in khanewal has not been provided with any streets rehabilitation or metal roads after the sewer line was placed.
Plus they don't have any place to bury their dead despite Repeated application for graveyard
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a telephonic conversation with the U.S. Secretary of State Marco Rubio
• Prime Minister emphasized the need for a peaceful resolution of grave crisis through dialogue and diplomacy.
"وزیراعلی مریم نواز کے اقدام
پاکپتن میں ہورہےترقیاتی کام"
♦ماڈل کارٹس کی فراہمی
♦تھانہ بازار عارف والا سے تجاوزات کا خاتمہ
♦میونسپل پارک کی تزئین و آرائش
A very happy #Navratri to all our Hindu brethren in Pakistan, and to all those celebrating across the world, may this festival bring peace and joy to you all
India attacked us with its full might, using their Rafale fighter jets. Which were believed to be impossible to shoot down. But Pakistan’s JF-17 Thunder shot them down.
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کے ہونہار سکالرشپ پروگرام کی وجہ سے مجھ جیسے کئی بچوں کو فائدہ ہوا ہے اور ہماری تعلیم میں حائل مشکلات دور ہوئی ہیں
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
ثمینہ آپا ایک انتہائی شفیق بہن تھیں۔ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار، پاکستان کے لیے ہر وقت اپنا کردار ادا کرنے والی ایک توانا آواز۔ مشکل وقت کی ساتھی اور مسلم لیگ کا قیمتی اثاثہ۔ ہم آج ایک ایسی ہستی سے محروم ہو گئے جو ہمارا حوصلہ بڑھاتی اور ہمیشہ ہمارا دفاع کرتی تھی۔ چھاؤں کی طرح تھی یہ بہن ہماری۔
@qas58 apa, you will be dearly missed. There are no words to express the grief and sorrow. May you rest in peace. Till we meet again inshaaAllah
وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف آف دی آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھارتی سرپرستی میں خضدار اسکول بس حملے کے معصوم بچوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
حملے میں ملوث افراد، سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو ہر صورت پکڑا جائے گا۔بھارت کا یہ گھناونا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا۔
آپ اس ملک کا مستقبل ہو , اس ملک کی اصل سیسہ پلائی دیوار آپ نوجوان ہیں۔کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے تو اسے آپ جیسی سیسہ پلائی دیوار کے آگے سے گزرنا ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
People ask, "Where is this money coming from? How does Punjab have these resources?" The truth is, Punjab always had the money. The difference is, now it’s being spent on the people, not pocketed.
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو 6 اور 7 مئی کو انڈیا نے حملہ کرکے کیا ان دونوں میں زیادہ فرق نہیں ہے۔بلکہ شاید اس سیاسی جماعت نے زیادہ نقصان پہنچایا پاکستان کو ,جو کام دشمن دہائیوں میں نہیں کرسکا وہ نقصان ایک سیاسی جماعت نے کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب