الحمداللہ ❤️ پنجاب میں پھر ایک نظریاتی سیاست کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ پنجاب کی قیادت محترمہ مریم نواز شریف کے ہاتھ میں ہے اب انڈہ، مرغی اور کٹوں سے نکل کر نوجوان ، روزگار اور خوشحالی کی طرف گامزن ہو گی۔ انشاء اللہ 🤲
@MaryamNSharif@Atifrauf79 @arshid_c
#NA142#PP202
A new spirit is starting the journey of service with determination and sincerity.
Punjab Chief Minister Nominee Maryam Nawaz Sharif's speech at the parliamentary party meeting۔
@MaryamNSharif@Atifrauf79#آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا
@SaniaaAshiq In Sha Allah! Maryum Nawaz will serve Punjab under the Leadership of Mian Nawaz Sharif and will make Punjab great and Prosperous.
Only PML(N) ❤️
24 جون 2020 کو خواجہ سعد رفیق صاحب نے آج کے وقت کی پیشنگوئی کی تھی جو آج سب کے سامنے سچ ثابت ہوئی۔ ماشاءاللہ یہ ٹیم بنائی ہے قائد میاں نواز شریف نے۔آج واضح ہے کہ کوئی دوسرا پاکستان کو درست سمت میں نہیں لا سکتا سوائے میاں نواز شریف کے ۔
@CMShehbaz@NawazSharifMNS@NSC__01#NA142
شکر الحمد اللہ رب العالمین ❤️ !
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پنجاب کی غیور کے بھروسے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں مضبوط حکومت بنانے کے لیے تیار ہیں ۔ انشاء اللہ پھر سے پنجاب دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا ۔
#NA142#PP202@CMShehbaz@NSC__01
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور وکٹ مل گئی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 سے آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے
میاں محمد خان بگٹی کا قائد محمد نوازشریف اور شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار
میاں محمد خان بگٹی این اے 253 کوہلو، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی کے حلقے سے 46 ہزار 683 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا میاں محمد خان بگٹی کو ٹیلی فون
شہبازشریف کا میاں محمد خان بگٹی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور مبارک
آپ کے فیصلے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے صدر کی میاں محمد خان بگٹی سے گفتگو
مسلم لیگ (ن) میں باضابطہ شامل ہورہا ہوں، میاں محمد خان بگٹی کا اعلان
میں محمد نوازشریف اور شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میاں محمد خان بگٹی
مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ نہیں ملا تھا، آزاد جیت کر اب مسلم لیگ (ن) میں شامل ہورہا ہوں، میاں محمد خان بگٹی
میں اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، میاں محمد خان بگٹی